Top Story

برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی اہم سنگ میل ہے، وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانوی ایئر سیفٹی بورڈ کی جانب سے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے قومی ایوی ایشن شعبے کی بہتری کی جانب اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے اس فیصلے کو برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے باعثِ اطمینان قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان پی آئی اے…
Read More...

لاہور میں طوفانی بارش، چھتیں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی

فوٹو:فائل لاہور :مون سون کا زوردار سپیل، لاہور میں موسلادھار بارش سے ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ لاہور اور گردونواح میں رات بھر وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش سے متعدد شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، دن میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ واسا کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے پانی والا…
Read More...

برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں

فوٹو:فائل اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کر دی۔پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان اور یو کے ماہرین کے تعاون پر اظہار تشکر کیا۔ برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا، پاکستانی ایئر…
Read More...

پاکستان

بانی پی ٹی آئی اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا،خواجہ آصف

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف دور کے وزیر ہوا بازی کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے قومی ایئرلائنز کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا۔ پاکستان کا نام برطانیہ ایئر سیفٹی لسٹ سے نکلنے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات

فوٹو:فائل دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی کو تعینات کر دیا گیا۔ سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سنجوگ گپتا آج سے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی کی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ سنجوگ گپتا کی تقرری مارچ میں شروع کیے جانے والے ریکروٹمنٹ پراسیس کے تحت ہوئی ہے۔ آئی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں