دہشتگردوں کے حملے کے بعد معطل جعفر ایکسپریس 17 روز بعد بحال، کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ

فائل:فوٹو کوئٹہ: دہشتگردوں کے حملے کے بعد معطل جعفر ایکسپریس 17 روز بعد بحال ہو کر کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ ہوگئی۔ رکن قومی اسمبلی جمال شاہ نے ٹرین کا افتتاح کیا، ڈی ایس ریلوے سمیت ریلوے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ دس بوگیوں پر…

موٹر وے ایم ٹو کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثے کاشکار،5 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو چکوال :موٹر وے ایم ٹو کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہوکر الٹ جانے سے پانچ افراد جاں بحق 17 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ موٹر وے ایم ٹو کلر کہار کے قریب مسافر بس حادثے میں پانچ…

کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی

فائل:فوٹو کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈبل روڈ کے قریب پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر واقع…

چاہتی ہوں ہانیہ عامر میرے بھائی سلمان خان سے شادی کر لے،راکھی ساونت

فائل:فوٹو ممبئی :بھارتی اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے درمیان رشتہ جوڑنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا،…

اسرائیل نے طاقت استعمال کی تو قیدی”تابوت“میں واپس آئیں گے، حماس

فائل:فوٹو غزہ:حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر تل ابیب نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی کی کوشش کی تو انہیں ہلاک کیا جا سکتا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اسرائیلی…

بجلی کے ٹیرف میں ایک روپے یونٹ کمی کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی کے ٹیرف میں ایک روپے یونٹ کمی کی اجازت دے دی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے یونٹ کا ریلیف ملے گا، یہ ریلیف کیپٹیو پاور…

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اسلام آبادسمیت ایبٹ آباد،پشاور، کامرہ کوہاٹ، بونیر، صوابی،نتھیاگلی ،آزاکشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے…

امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں ہے، دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں ہے۔ پاکستان کی کمرشل کمپنیوں پر امریکا کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں یکطرفہ ہیں۔ یہ پابندیاں ثبوتوں کے…

آئی ایم ایف کے پروگراموں سے معاشی استحکام تو آتا ہے لیکن قومیں ترقی نہیں کرتیں،شہباز شریف

فائل:فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگراموں سے معاشی استحکام تو آتا ہے لیکن قومیں ترقی نہیں کرتیں اور الحمداللہ معاشی استحکام آچکا ہے۔ نوجوان نسل کی محنت اور ہنر کی بدولت قرض کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے۔…