Top Story

نیا ٹیلنٹ بنگلادیش پہنچتے ہی ٹھس،پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

فوٹو : فائل ڈھاکا : نیا ٹیلنٹ بنگلادیش پہنچتے ہی ٹھس،پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، بنگلادیش نے پاکستان کو باآسانی ہرا دیا، 111 رنز کا ہدف بنگال ٹائیگرز نے 15 اعشاریہ 3 اوورز میں پورا کر لیا۔ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا پاکستان ٹیم پورے 20 اوورز…
Read More...

اپوزیشن کی درخواست پر گورنرکو پشاورہائی کورٹ نے حلف برداری کےلئے نامزدکردیا

فوٹو: سوشل میڈیا پشاور : اپوزیشن کی درخواست پر گورنرکو پشاورہائی کورٹ نے حلف برداری کےلئے نامزدکردیا ہے تاہم اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث بغیر حلف ملتوی کردیا گیا۔ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کے پاس جمع کرائی گئی درخواست کے پی اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پیپلز…
Read More...

نوازشریف کا مری اجلاس میں بجلی سلیبز اور پٹرول پر عوام کو ریلیف دینے پر زور

فوٹو : فائل مری : نوازشریف کا مری اجلاس میں بجلی سلیبز اور پٹرول پر عوام کو ریلیف دینے پر زور دیا گیا، اس حوالے سے صباح نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی اعلی قیادت کی مری میں اہم بیٹھک ہوئی. اس ملاقات یا اجلاس میں پارٹی صدر نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز،پارٹی کے سینئر رہنمائوں اور خاندان کے دیگر افراد نے شرکت کی۔ ذرائع کے…
Read More...

پاکستان

سینیٹ الیکشن میں حکومت اپوزیشن معاہدہ بے اثر، ناراض امیدوار دستبردار نہ ہوئے

فوٹو : فائل پشاور : سینیٹ الیکشن میں حکومت اپوزیشن معاہدہ بے اثر، ناراض امیدوار دستبردار نہ ہوئے جس کے بعد کل ہونے والے سینیٹ انتخابات میں ایک بار پھر ہارس ٹریڈنگ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے. خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کو بلا مقابلہ منتخب کراونے کے لیے حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ طے پایا ہے تاہم ناراض امیدواروں کی جانب سے کاغذات…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو : سوشل میڈیا ڈھاکہ : پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کے تینوں میچز ڈھاکہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے گزشتہ روز دونوں ٹیموں کےکپتانوں نے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی. پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بنگلادیش کسی بھی گراؤنڈ پر، کسی بھی ملک میں ایک بہت اچھی ٹیم…
Read More...

جرائم

میرا گائوں