وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آمین اللہ گنڈاپور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آمین اللہ گنڈاپور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے جاری کیا ہے.
وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس ہے جس میں عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں.
عدالت کا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم، جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے.
عدالت میں علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استنی کی درخواست دی گئی تھی جو کہ عدالت نے مسترد کردی اور کیس کی سماعت 21 جولائی تک ملتوی کردی ہے.
Comments are closed.