Top Story

صدرآصف علی زرداری کی طبعیت اچانک بگڑ گئی، نواب شاہ سے فوری کراچی اسپتال منتقل

فوٹو: فائل کراچی: صدرآصف علی زرداری کی طبعیت اچانک بگڑ گئی، نواب شاہ سے فوری کراچی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ضروری اقدامات کئے گئے ہیں۔ اسپتال کے ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری کو انفیکشن اور بخار کی وجہ سے داخل کیا گیا ہے، ان کے میڈیکل…
Read More...

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے قبل گیٹ 5 پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ مل سکی

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات سے قبل گیٹ 5 پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، ملاقات کے لیے نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ مل سکی۔ اعظم خان سواتی، نادیہ خٹک، تابش فاروق، مبشر اعوان اور انصر کیانی کو اجازت مل گئی جبکہ سلمان اکرم راجہ، شعیب شاہین اور نیاز اللہ نیازی کو روک لیا گیا۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ یہ کیسے…
Read More...

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، آج واپسی کا عمل شروع ہوگا

فائل:فوٹو پشاور: افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔ب چونکہ مقررہ تاریخ گزر گئی ہے اس لیے متعلقہ افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا، غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہو چکی ہے ۔ حکومت پاکستان کی جانب سے…
Read More...

پاکستان

وزیراعظم کی ہدایت پر میانمار میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِاعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے میانمار میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا۔وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کاکہناہے کہ وزیراعظم کی ہدایت زلزلہ متاثرین کے لئے مجموعی طور پر 70ٹن امدادی سامان میانمار روانہ کیا جا رہا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق امدادی سامان کی روانگی…
Read More...

National

کالم

کھیل

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر ٹی 20 سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی

فائل:فوٹو ویلنگٹن: پانچویں اور آخری ٹی 20 میں بھی میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ٹی 20 میچ ویلنگٹن ریجنل سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، میزبان نیوزی لینڈ کو سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ اوپنرز پاکستان کو جارحانہ آغاز دینے میں ناکام رہے، حسن نواز ایک مرتبہ پھر صفر…
Read More...

جرائم

میرا گائوں