Top Story

فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کی جائے گی۔ ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کو سوشل میڈیا سے مواد…
Read More...

بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت منظور، 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے خلاف 27 مختلف کیسز بنائے گئے ہیں، عدالت نے استفسار کیا کہ ایک ہی ضلع میں یہ 27…
Read More...

پاکستان میں عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس کی تشکیل دی جائے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ دھرنوں میں قانون پامال کرنے والوں، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو زخمی اور شہید کرنے والوں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزائیں دی جائیں،پاکستان میں عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس کی تشکیل دی جائے گی۔ وزیراعظم محمد…
Read More...

پاکستان

پنجاب حکومت کاپی ٹی آئی احتجاج میں شہید و زخمی سکیورٹی اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور:پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے پر تشدد احتجاج میں شہید و زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا کہ پنجاب میں 10 ہزار تربیت یافتہ سکیورٹی اہلکاروں کی انسداد فسادات کے لئے خصوصی فورس قائم کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کویکطرفہ میچ میں 10 وکٹوں سےہرادیا

فوٹو: کرک انفو  بلاوایو: پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کویکطرفہ میچ میں 10 وکٹوں سےہرادیا،سفیان مقیم کی تباہ کن باولنگ 3 رنز دے کر 5 کھلاڑی آوٹ کئے۔ پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں میزبان زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس…
Read More...

جرائم

میرا گائوں