Top Story

بھارت کھیلوں کو سیاست کی نذر نہ کرے،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کی پاکستان کی آمد کے بارے میں کرکٹ بورڈ ہی کمنٹ کر سکتا ہے، تاہم بھارت کھیلوں کو سیاست کی نذر نہ کرے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس عمران خان اور بشریٰ بی بی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل اسلام ا?باد شاہ رخ ارجمند نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی…
Read More...

آئینی بنچ نے قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے آئینی کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے…
Read More...

پاکستان

توشہ خانہ ون کیس،نیب کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیب نے توشہ خانہ ون کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ہدایات لینے کیلئے وقت دیدیا۔ عدالت نے کہا اگر آپ نیب کی تجویز کی مخالفت کرتے ہیں تو…
Read More...

National

کالم

کھیل

پہلا ٹی 20 ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی

فائل:فوٹو برسبین: پہلے ٹی 20 میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20میچ میں آسٹریلیاکی جانب سے جیت کے لئے دیئے گئے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 9وکٹو ں کے نقصان پر سات اوورز میں 64رنز بناسکی ۔ آسٹریلیا نے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے، گلین میکسویل 19 گیندوں پر 43 رنز بنا…
Read More...

جرائم

میرا گائوں