اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم کو کہا جارہا ہے قربانیاں دو،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپندی :بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نیب ترامیم آئین کے خلاف ہیں اور تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم کو کہا جارہا ہے قربانیاں دو۔کہتا ہوں کہ آٹھ ستمبر کو عوام نکلے یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے، آزادی انصاف سے آتی ہے اس کے لیے قوم باہر آئے
اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ…
Read More...