Top Story

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، جہاں 100 انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 502 پوائنٹس کے اضافے سے 1لاکھ 5 ہزار 61 پر آ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1لاکھ 5 ہزار 294 پوائنٹس کی بلندی تک بھی پہنچا۔ گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار 865…
Read More...

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلددورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

فائل:فوٹو ریاض :وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔ ون واٹر سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن میں وزیراعظم اور محمد بن سلمان کے درمیان خوشگوار ملاقات ہوئی۔ سعودی ولی عہد نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران پانچویں بار پاکستانی وزیر اعظم سے…
Read More...

فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کی جائے گی۔ ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کو سوشل میڈیا سے مواد…
Read More...

پاکستان

منظور وسان کی بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیش گوئی

فائل:فوٹو کراچی :پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکلتے نہیں دیکھ رہا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نیا سال بھی جیل میں رہیں گے۔ منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی کو خاموش رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانء پی ٹی آئی کے لیے…
Read More...

National

کالم

کھیل

دورہ جنوبی افریقہ کے لئے قومی ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور :دورہ جنوبی افریقہ کے لئے قومی ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا،ون ڈے اسکواڈمیں بابراعظم ٹیسٹ فاسٹ بولرمحمد عباس کی واپسی ہوئی ہے۔ قومی ٹیم دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی،ورک لوڈ منیجمنٹ کے باعث شاہین آفریدی صرف وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ہیں،بابراعظم،محمد رضوان،صائم ایوب،سلمان آغا تینوں اسکواڈز میں شامل ہیں،فاسٹ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں