پیپلز پارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔رہنما ء پی پی پی نوید قمر نے کہا کہ پارٹی وفاقی بجٹ کو ووٹ دے گی، ن لیگ اور پی پی کے درمیان حکومت سازی پر معاہدہ ہوا تھا۔…

فضا علی شادی کی جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں پر برس پڑیں

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ فضا علی نے اپنی شادی کی افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکارہ نے کہا کہ میری شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں نے شاید میرا جہیز بھی جمع کر لیا ہوگا۔ اداکارہ اور ماڈل فضا علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں…

عزم استحکام آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور مخصوص علاقے میں بھی نہیں ہو گا ،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ عزم استحکام آپریشن ماضی کی طرح بڑے آپریشن سے مختلف ہے اس آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور مخصوص علاقے میں بھی نہیں ہو گا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…

اپوزیشن عوامی مفاد میں ہمارے ساتھ بیٹھے اور احتجاج کے بجائے اپنی تجاویز دے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے دہشت گردی کے خلاف تگڑا قدم اٹھایا ہے ۔ حکومت ہم سے تو مشکل فیصلوں پر مشاورت کرہی رہی ہے، اپوزیشن سمیت اسٹیک ہولڈرز سے بھی مشاورت ہونی چاہیےاپوزیشن عوامی…

عزم استحکام آپریشن کا مقصد دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنا ہے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو  لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کی جانب سے عزم استحکام آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس میں تمام وزرائے اعلیٰ موخود تھےعزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی جس کا…

عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 27 جون کو دن 3 بجے سنایا جائے گا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی…

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ قانون واضح ہے کہ جو نکات اپیلوں میں اٹھائے گئے ہیں انہی تک محدود رہیں گے، ججز کا کام کسی فریق کا کیس…

ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا، قبلہ ایاز تین سال کے لیے بطور ایڈہاک جج تعینات رہیں گے۔ ادھرجسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بھی بطور جج سپریم…

ٹی 20ورلڈ کپ، افغانستان نے تاریخ رقم کردی ، بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو کنگز ٹاوٴن: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بارش سے قبل ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کا آغاز بھی اچھا نہیں تھا، صرف 23 رنز پر…

جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے حلف لیا۔…

شبیر جان کی بیٹی یشمیرا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر جان کی بیٹی و اداکارہ یشمیرا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ گزشتہ شب کراچی میں شبیر جان کی بیٹی یشمیرا جان کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی…

سلمان خان کے والد نے بیٹے کے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے سینئراسکرین رائٹر سلیم خان نے کہا ہے کہ اْن کے بیٹے اور میگا اسٹار سلمان خان میں شادی کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ سلمان خان گزشتہ 30 سال سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں، جہاں ان کے مداح انہیں اسکرین پر دیکھنے…

سازگار نتائج کے لیے عوام اور تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے،محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سازگار نتائج کے لیے عوام اور تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے۔ان کوششوں کا مقصد ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنا اور خوردہ فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہے۔ پاکستان بزنس…

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اپنی نااہلی کے خلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے اپنی نااہلی کے خلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی عمران خان کی نااہلی کے…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آڈر معطل کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبیونل تبدیلی کا دس جون کا آرڈر معطل کر دیا جس کے بعد جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ٹربیونل بحال ہوگیا۔ عدالت نے ٹربیونل تبدیلی کی درخواست دائر کرنے والے لیگی ایم این اے…

ایلون مسک کے گھر 12ویں بچے کی پیدائش

فائل:فوٹو نیویارک:معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے گھر 12ویں بچے کی پیدائش کی خبر سامنے آئی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک اور نیورو ٹیکنالوجی فرم نیورالنک کی اعلیٰ ایگزیکٹو شیون زیلیس کے ہاں رواں…

صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کے لئے درخواست دائر

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صنم جاوید کو کسی بھی مقدمے میں لاہور ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر…

خاور مانیکا پر تشدد ، پی ٹی آئی کے وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی کے وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔ پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے خاور مانیکا پر تشدد کیس میں ضمانت…

گلگت بلتستان اسمبلی کا ایک کھرب 23 ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہوگا

فائل:فوٹو گلگت بلتستان: گلگت بلتستان اسمبلی کا ایک کھرب 23 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 90 ارب ہوگا جبکہ ترقیاتی بجٹ 21 ارب جس میں سے ایک ارب ایفاد کے رکھے گئے ہیں اسی طرح فیڈرل پی ایس ڈی پی کی مد میں 12 ارب…

نو مئی کے مقدمات، پی ٹی آئی کے 44 کارکنان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے 44 کارکنان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو قصور میں جلاوٴ گھیراوٴ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات پر سماعت کی، مقدمات…