Browsing Category
ہٹ سٹوری
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
فوٹو : اسکرین شاٹ
پشاور: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
میڈیا کے مطابق دونوں رہنما سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیر امیر مقام نے استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزراء…
کراچی سمیت سندھ میں مزید شدید بارشوں کی وارننگ،آج عام تعطیل کا اعلان
فوٹو : بی بی سی اردو
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس میں شہر کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس میں بریفنگ دی گئی کہ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران کراچی میں سب سے زیادہ 245 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے…
کراچی میں بارش و بجلی کی تباہ کاری، 800 فیڈرز ٹرپ، مکانات کے منہدم ہونے سے 13 افراد جاں بحق
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی : کراچی میں حالیہ شدید بارشوں نے شہر کا نظام درہم برہم کردیا۔ سڑکیں تالاب بن گئیں، 800 کے الیکٹرک فیڈرز ٹرپ ہو گئے، جس سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، اور ٹریفک جام نے شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا۔
گلستان جوہر میں…
صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی، متعدد لاپتہ
فوٹو : سوشل میڈیا
صوابی : صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑی تباہی مچادی۔ دالوڑی گاؤں میں مکان گرنے سے 8 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ مزید 15 سے زائد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
ڈپٹی کمشنر صوابی…
بونیر کے قادر نگر میں سیلاب سے ایک ہی خاندان کے 21 افراد سمیت 84 جاں بحق ہوئے
فوٹو : اے ایف پی
بونیر: خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کا علاقہ قادر نگر حالیہ سیلابی ریلوں اور بادل پھٹنے کے واقعات سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں صرف ایک ہی علاقے میں 84 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان،سیلاب متاثرین کے نقصانات کا 100 فیصد ازالہ کیا جائے گا
فوٹو: فائل
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کے نقصانات کا 100 فیصد ازالہ کیا جائے گا۔
ایکسپریس نیوز سے گفتگو میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ حالیہ…
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے 309 جاں بحق، ہزاروں متاثر – پی ڈی ایم اے کی رپورٹ
فوٹو: سوشل میڈیا
پشاور: خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث تباہی جاری ہے۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 309 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 279 مرد، 15 خواتین…
خیبرپختونخوا حکومت کا امدادی ہیلی کاپٹر مہمند میں حادثے کا شکار،2 پائلٹس سمیت 5 اہلکار شہید
فوٹو ، سوشل میڈیا
پشاور :خیبرپختونخوا حکومت کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر، جو بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ ضلع باجوڑ میں امدادی سامان پہنچانے جا رہا تھا، ضلع مہمند میں حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں دو پائلٹس سمیت عملے کے…
خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرمیں کلاؤڈ برسٹ،سیلاب،200افراد جاں بحق،سیکڑوں گھر ملیامیٹ
فوٹو: سوشل میڈیا
مانسہرہ، بونیر، گلگت، مظفرآباد: خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرمیں کلاؤڈ برسٹ،سیلاب،200افراد جاں بحق،سیکڑوں گھر ملیامیٹ ہوگئے۔
شدید مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں…
معرکہ حق کے ہیروز کو اعزازات، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ائیر چیف ظہیر بابر کو ہلالِ جرات سے نوازا گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : بھارت کے خلاف "معرکہ حق" میں شاندار کامیابی پر ایوانِ صدر میں منعقدہ پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ ترین اعزازات سے نوازا۔
صدر مملکت کی جانب سے وزیر خارجہ اسحاق ڈار،…
پاکستان آج 78 واں یوم آزادی منا رہا ہے، ملک بھر میں تقریبات جاری
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : پاکستان آج 78 واں یوم آزادی منا رہا ہے، ملک بھر میں تقریبات جاری ہیں دن کاآغاز پر توپوں کی سلامی سے ہوا اور نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی،امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
پاکستان میں رات 12…
وزیراعظم کا یوم آزادی تقریب میں آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل دینے کا اعلان
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : وزیراعظم کا یوم آزادی تقریب میں آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل دینے کا اعلان، معرکہ حق میں پاکستان نے بھارت کو تاریخ کا وہ سبق سکھایا جو ان کی آنے والی نسلیں بھی قیامت تک یاد رکھیں گے، وزیراعظم نے تقریب سے…
القادر ٹرسٹ نیب ریفرنس میں جائیداد نیلامی کے معاملے پر اہم پیش رفت، جائیداد نیلا م ہوگئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : القادر ٹرسٹ نیب ریفرنس میں جائیداد نیلامی کے معاملے پر اہم پیش رفت، جائیداد نیلا م ہوگئی، جہاں اشتہاری ملزمان کی تین میں سے بنی گالا میں موجود ایک جائیداد نیلام کر دی گئی۔
رپورٹ کے مطابق القادر ٹرسٹ کیس میں…
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم جاری
فوٹو: فائل
پشاور : پشاور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ دو رکنی بینچ، جس میں جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال شامل ہیں، نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور شبلی فراز…
مقبوضہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، عالمی ایجنڈا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
فوٹو : سوشل میڈیا
واشنگٹن : چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ ایک نامکمل بین الاقوامی ایجنڈا ہے اور پاکستان اس پر سلامتی کونسل کی قراردادوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں
فوٹو: سوشل میڈیا
واشنگٹن — فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا، جس میں انہوں نے اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں اور پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی سے بھی تبادلہ خیال کیا۔
یہ بات پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
کراچی میں ڈمپر حادثہ، بہن بھائی جاں بحق، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپر جلا دیے
فوٹو : سکرین شاٹ
کراچی : کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا راشد منہاس روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں والد سمیت تینوں افراد زخمی ہوئے،…
پاکستان اورانڈیااپنے تباہ شدہ طیاروں کی فہرستیں آزاد ماہرین کے سامنے پیش کریں،خواجہ آصف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل اے پی سنگھ کے آپریشن سندور سے متعلق حالیہ بیانات کو بے بنیاد، غیر حقیقی اور مضحکہ خیز قرار دے دیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ردعمل میں کہا کہ یہ حیران کن ہے کہ بھارتی…
پاک افغان سرحد کے قریب بھارتی حمایت یافتہ مزید 14 خوارج ہلاک، دو دن 47 مارے گئے
فوٹو : فائل
راولپنڈی (آئی ایس پی آر) – پاک فوج کی سکیورٹی فورسز نے 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم فتنہ الخوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے…
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں
فوٹو: فائل
لاہور : لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد…