Browsing Category
ہٹ سٹوری
ایشیا کپ سپر فور،آج پھر ہو گا پاک بھارت ٹاکرا، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو ہرا دیا
فوٹو : فائل
دبئی : ایشیا کپ سپر فور،آج پھر ہو گا پاک بھارت ٹاکرا، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو ہرا دیا، روایتی حریف ایشیا کپ سپر فور میں آج پھر مد مقابل ہوں گے، پاکستان ٹیم پر آج کا میچ جیتنے کیلئے زیادہ دباو ہے.
پاکستان نے کسی مزید تنازعہ سے…
امریکی صدر ٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی، بگرام ائیر بیس واپس نہ کرنے پر سنگین نتائج کا انتباہ
فوٹو : فائل
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت لہجے میں دھمکی دی ہے کہ اگر افغانستان نے بگرام ائیربیس امریکا کو واپس نہیں دیا تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ…
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ طے پا گیا
کسی بھی جارحیت کو دونوں ملکوں پر حملہ تصور کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات میں مشترکہ اعلامیہ جاری
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سائبر کرائم ٹیم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تفتیش
فوٹو : فائل
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سائبر کرائم ٹیم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تفتیش، سابق وزیراعظم عمران خان نے زبانی بیان دینے کی بجائے تحریری سوالات دینے کا کہا ہے جس کے جوابات وہ اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ دیں…
اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب قراردے دیا
فوٹو : فائل
نیویارک : اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب قراردے دیا،اپنی نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق کمیشن کے پاس ایسے شواہد…
پنجاب میں سیلاب؛ لاکھوں ایکڑ فصلیں برباد، ہزاروں دیہات زیرِ آب، 18 سے زائد افراد جاں بحق
فوٹو : فائل
جنوبی پنجاب : پنجاب بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں اب تک 5 ہزار سے زائد دیہات متاثر ہو چکے ہیں اور صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے۔ جنوبی پنجاب کی تحصیلیں جلالپور پیروالا، شجاع آباد اور علی پور شدید متاثر ہوئی…
پاکستان میں لاکھوں شہریوں کی بڑے پیمانے پرغیر قانونی ڈیجیٹل نگرانی کا عمل جا ری ہے،ایمنیسٹی…
فوٹو : فائل
اسلام آباد: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں لاکھوں شہریوں کی بڑے پیمانے پرغیر قانونی ڈیجیٹل نگرانی کا عمل جا ری ہے،ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی تفصیلات۔
رپورٹ کے مطابق، حکام کے پاس بیک…
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی ٹرولنگ نے ثابت کردیا بھارت بڑا ملک اور سوچ چھوٹی ہے
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی ٹرولنگ نے ثابت کردیا بھارت بڑا ملک اور سوچ چھوٹی ہے،ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ہاتھ ملانے پر بھارت میں سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
سوشل میڈیا پر سوریا کماریادیو کے…
ایشیا کپ،افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا، آج بھارت اور یو اے ای مد مقابل ہوں گے
فوٹو : سوشل میڈیا
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا متحدہ عرب امارات میں آعاز ہو چکا ہے، ایشیا کپ،افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا، آج بھارت اور یو اے ای مد مقابل ہوں گے جو کہ ایونٹ کا دوسرا میچ ہو گا.
اس سے ایونٹ میں حصہ لینے…
375ہزار ارب روپے کی بے ضابطگیاں، حکومت نے الٹا آڈٹ رپورٹ پراعتراض اُٹھا دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وفاقی حکومت کی طرف سے 375ہزار ارب روپے کی بے ضابطگیاں، حکومت نے الٹا آڈٹ رپورٹ پراعتراض اُٹھا دیا، آڈٹ رپورٹ میں بے ضابطگیاں درست اور حکومت کو بھجوانے کا طریقہ کار بھی آئین کے مطابق ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان اپنے…
وزیراعظم سے امریکی کمپنیوں کی ملاقات، 500 ملین ڈالرمعدنیات اور لاجسٹک منصوبوں کےمعاہدے
فوٹو : پی آئی ڈی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کمپنیوں یونائیٹڈ اسٹیٹس اسٹریٹجک میٹلز اور موٹا اینجل گروپ کے اعلیٰ سطحی وفود نے ملاقات کی، جس میں معدنیات، لاجسٹکس اور تعمیرات کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات…
حکومتی شخصیات سمیت ہزاروں پاکستانی شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : وفاقی وزراء، اعلیٰ سرکاری افسران اور اہم حکومتی شخصیات سمیت ہزاروں پاکستانی شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت کیا جا رہا ہے۔
موبائل سم مالکان کے ایڈریس، کال ریکارڈ، شناختی کارڈ کی نقول، اور بیرون…
معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کے دوران پاک فضائیہ نے عظیم فتوحات حاصل کیں، ائیرچیف
فوٹو : پی آر
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کے دوران پاک فضائیہ نے عظیم فتوحات حاصل کیں، ائیرچیف کا کہنا تھا کہ خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر اور سائبر…
سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے فسیلیٹیشن سیل قائم کر دیا، واٹس ایپ اور آن لائن پورٹل سہولت
فوٹو : فائل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرائی ہے اور اوورسیز لٹیگنٹس فسیلیٹیشن سیل قائم کر دیا ہے۔
اس سیل کے ذریعے اوورسیز پاکستانی اب براہِ راست واٹس ایپ نمبر 03264442444 یا آن لائن…
پاکستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 900 سے زائد، این ڈی ایم اے کی تفصیلی رپورٹ جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد :پاکستان میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اب تک 907 افراد جاں…
ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، پنجاب میں مزید بارش
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، پنجاب میں مزید بارش ہو گی جبکہ پیر سے بدھ تک کراچی میں بھی موسلا دھار بارشیں برسنے کا امکان ہے، حکام نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق…
پنجاب میں سیلاب سے 46 ہلاکتیں، 35 لاکھ متاثر؛ سندھ حکومت سیلاب سے نمٹنے کےلئے تیار
فوٹو : ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب
لاہور، کراچی : پنجاب میں تباہ کن سیلابی صورتحال کے باعث اب تک 46 افراد جاں بحق اور 35 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا کے مطابق صوبے کے 3 ہزار 944 موضع…
پنجاب میں تباہ کن سیلاب، سندھ میں بڑے ریلے کی پیش گوئی، 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر
فوٹو : فائل
لاہور/اسلام آباد: صوبہ پنجاب میں تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر بھارت نے دوبارہ پانی چھوڑا تو پنجاب کو مزید خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ دریائے سندھ کی طرف…
پنجاب اور خیبرپختونخوا کالا ڈیم بنانے کے معاملے پر سیم پیج پر آگئے،ڈیم بنانے کی حمایت
فوٹو : فائل
لاہور/اسلام آباد : پنجاب اور خیبرپختونخوا کالا ڈیم بنانے کے معاملے پر سیم پیج پر آگئے،ڈیم بنانے کی حمایت میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم بنانے پر زوردیا جب کہ پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے…
صدر شی جن پنگ کا غربت کے خاتمے کا وژن پاکستان کے لیے مشعل راہ ہے، وزیراعظم
فوٹو : سوشل میڈیا
تیانجن :وزیراعظم کا دورہ چین، تیانجن یونیورسٹی میں نیشنل ارتھ کوئیک سیمولیشن سینٹر کا معائنہ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور ریسکیو ٹیکنالوجیز پر بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی جدید ٹیکنالوجی پاکستان کو…