پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان، بزرگوں وطلبہ کے لیے 10فیصد رعایت

3
0 0
Read Time:36 Second

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پی آئی اےنے مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے رعایتی نرخوں پر ٹکٹس متعارف کرا دیئے ہیں۔

پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو 10 اگست تک 10 فیصد کرایوں میں رعایت دی جائے گی۔

  لندن سے سیالکوٹ کے مسافروں کو 24 ستمبر تا 30 نومبر تک 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔

پاکستان سے یو  اے ای کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کو 12 اگست تک میں 20 فیصد رعایت دی جائے گی۔

بزرگوں کو سرپرائز ہولی ڈیز اسکیم کے تحت 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔ کرایوں میں کمی کے تحت طلبا کو بھی 10 فیصد تک رعایت ملے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *