پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی نااہلی، پنجاب حکومت دھمکی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئی
فوٹو: فائل
لاہور: پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی نااہلی، پنجاب حکومت دھمکی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئی اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
نااہلی کی دھمکی کے باوجود اپوزیشن ارکان اپنے موقف پر ڈٹے رہے جس پراسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے مزاکرات کا راستہ اپنایا اوراب اپوزیشن کے خلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس…
Read More...