9مئی یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماوں کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری
فوٹو : فائل
لاہور : 9مئی یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماوں کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری کر دئیے گئے، لاہور کی انسداد شہت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا.
انسداد شہت گردی کی عدالت نے شیر پاؤ پل اشتعال انگیز تقاریر اور جلاؤ گھیراؤ کیس جیل کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔
ملزمان اور سرکاری وکلاء کے حتمی دلائل مکمل کرلیے تھے،…
Read More...