ججز اور جرنیلوں نے بیگمات اور بچوں کی خواہشات پوری کرنے کیلئے الیکشن چرایا، احسن اقبال
فوٹو : فائل
کراچی : وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا ہے ججز اور جرنیلوں نے بیگمات اور بچوں کی خواہشات پوری کرنے کیلئے الیکشن چرایا، احسن اقبال وفاق ایوانہائے تجارت و صنعت پاکستان میں خطاب اور گفتگو کر رہے تھے.
روزنامہ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے…
الاسکا ملاقات: ٹرمپ اور پوتن کے درمیان یوکرین جنگ بندی پر کوئی معاہدہ نہ ہوسکا
فوٹو : بی بی سی نیوز فائل
الاسکا کے شہر اینکریج میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کی تین گھنٹے طویل ملاقات کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگئی۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے بعد مشترکہ بیان تو جاری کیا مگر یوکرین میں جنگ بندی پر…
ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل، چھٹا نمبر حاصل
فوٹو: فائل
پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ سال 2025-2026 کے لیے جاری ہونے والی دنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں ہانیہ عامر کو چھٹا نمبر دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ہانیہ…
آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے ہراکر سیریزجیت لی
فوٹو : فائل
کیرنز: آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔
ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں…
خیبرپختونخوا میں اب بھی 55 افراد لاپتہ ہیں,سیاحوں کو متاثرہ علاقوں نہ جانے کاانتباہ
فوٹو: فائل
پشاور: وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے پشاور پہنچ گئی ہیں۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ادارہ صوبائی حکومت اور پی ڈی ایم اے کے ساتھ…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان،سیلاب متاثرین کے نقصانات کا 100 فیصد ازالہ کیا جائے گا
فوٹو: فائل
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کے نقصانات کا 100 فیصد ازالہ کیا جائے گا۔
ایکسپریس نیوز سے گفتگو میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ حالیہ…
بھارتی ریٹائرڈ جنرل یش مور کا انکشاف،مودی کے جنگی دعوے جھوٹ،پاک فوج کا وقار تسلیم کیا
فوٹو: فائل
نئی دہلی: بھارت کے ریٹائرڈ فوجی افسران نے بھی پاکستان سے جنگ میں وزیراعظم مودی کے بے بنیاد دعوؤں کو جھوٹ قرار دے دیا اور پاک فوج کے مؤقف کی تائید کی ہے۔
بھارتی فوج کے میجر جنرل ریٹائرڈ یش مور نے کھل کر کہا کہ پاک بھارت جنگ کے…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا برسلز میں خطاب: سیاسی مصالحت معافی سے مشروط، بھارت کو سخت انتباہ
فوٹو: فائل
برسلز: آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سیاسی مصالحت صرف اس وقت ممکن ہے جب مخالفین سچے دل سے معافی مانگیں، جب کہ تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔
برسلز میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل کا…
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے 309 جاں بحق، ہزاروں متاثر – پی ڈی ایم اے کی رپورٹ
فوٹو: سوشل میڈیا
پشاور: خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث تباہی جاری ہے۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 309 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 279 مرد، 15 خواتین…
خیبرپختونخوا: بارشوں اور فلش فلڈ سے متاثرہ اضلاع کے لیے 50 کروڑ روپے امدادی فنڈز جاری
فوٹو : فائل
پشاور :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی خصوصی ہدایت پر صوبے کے بارشوں اور فلش فلڈ سے متاثرہ اضلاع کے لیے ہنگامی امدادی فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں۔
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق سیلاب سے شدید…
پاکستان نیوکلر بلیک میلنگ نہیں کرتا، مودی کے لیے جنگ ڈراؤنا خواب ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف
فوٹو : فائل
اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی قسم کی نیوکلر بلیک میلنگ نہیں کر رہا اور نہ ہی اس پر یقین رکھتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے جوہری اثاثے صرف اور صرف ملک کے دفاع کے لیے ہیں اور ان سے کسی ملک…
یوکرین میں جنگ بندی کی امید، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر پیوٹن سے ملنے الاسکا روانہ
فوٹو : سوشل میڈیا
واشنگٹن : یوکرین میں جنگ بندی کی امید، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر پیوٹن سے ملنے الاسکا روانہ ہوگئے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے روانگی سے قبل طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے جنگ خاتمہ ہونا چاہیے، یوکرین کو…
پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ کے 6 عالمی ریکارڈ ، 24 اے لیول مضامین میں شاندار کامیابی
فوٹو : فائل
لندن :برطانوی پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے کیمبرج سسٹم میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی وقت میں چار نئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیے۔ 18 سالہ ماہ نور نے 24 اے لیول مضامین میں اعلیٰ امتیازی نمبر حاصل کیے، جبکہ اس سے قبل وہ 34 جی سی…
فیصل جاوید کا معرکہ حق پر مہم چلانے والے سوشل میڈیا کارکنان کو ایوارڈ نہ دینے پر شکوہ
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے سوشل میڈیا پر معرکہ حق کے دوران مہم چلانے والے پی ٹی آئی کارکنان کو ایوارڈ نہ ملنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…
خیبرپختونخوا حکومت کا امدادی ہیلی کاپٹر مہمند میں حادثے کا شکار،2 پائلٹس سمیت 5 اہلکار شہید
فوٹو ، سوشل میڈیا
پشاور :خیبرپختونخوا حکومت کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر، جو بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ ضلع باجوڑ میں امدادی سامان پہنچانے جا رہا تھا، ضلع مہمند میں حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں دو پائلٹس سمیت عملے کے…
خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرمیں کلاؤڈ برسٹ،سیلاب،200افراد جاں بحق،سیکڑوں گھر ملیامیٹ
فوٹو: سوشل میڈیا
مانسہرہ، بونیر، گلگت، مظفرآباد: خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرمیں کلاؤڈ برسٹ،سیلاب،200افراد جاں بحق،سیکڑوں گھر ملیامیٹ ہوگئے۔
شدید مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں…
ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن ممبرشپ فہرست
ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی راولپنڈی اسلام آباد کے انتخابات 2025 کیلئے ممبرشپ کو حتمی شکل دے کرالیکشن کمیٹی کے حوالے کر دی گئی ہے جس میں انتخابات سے قبل ردوبدل نہیں ہوگا.
بدھ 13 اگست 2025 کوہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی الیکشن کمیٹی کا اجلاس…
معرکہ حق کے ہیروز کو اعزازات، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ائیر چیف ظہیر بابر کو ہلالِ جرات سے نوازا گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : بھارت کے خلاف "معرکہ حق" میں شاندار کامیابی پر ایوانِ صدر میں منعقدہ پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ ترین اعزازات سے نوازا۔
صدر مملکت کی جانب سے وزیر خارجہ اسحاق ڈار،…
رینکنگ،بابراعظم 18،محمد رضوان20، سلمان آغا77،محمد حارث 88 ویں نمبر پر
فوٹو : پی سی بی فائل
آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 کی تازہ رینکنگ جاری کردی، رینکنگ،بابراعظم 18،محمد رضوان20، سلمان آغا77،محمد حارث 88 ویں نمبر پر ہیں، ناکامی کاسارا ملبہ دو سینئر پر محمد حارث بار بار ناکامی کے باوجود منظور نظر ہیں.
ایک…
پاکستان آج 78 واں یوم آزادی منا رہا ہے، ملک بھر میں تقریبات جاری
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : پاکستان آج 78 واں یوم آزادی منا رہا ہے، ملک بھر میں تقریبات جاری ہیں دن کاآغاز پر توپوں کی سلامی سے ہوا اور نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی،امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
پاکستان میں رات 12…