حکمران اتحاد (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کا ضمنی انتخابات میں مشترکہ امیدوار لانے کا اعلان
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد :اسلام آباد: حکمران اتحاد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں ایک دوسرے کے خلاف امیدوار کھڑا نہیں کریں گے بلکہ مشترکہ طور پر حصہ لیں گے۔
مشترکہ پریس…
ہرجج بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کا ذمہ دار ہے، مسنگ پرسنز سب سے بڑا مسئلہ ہے، جسٹس اطہر من اللہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد :اسلام آباد میں ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کا ہر جج ذمہ دار ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ سچ بولنا مشکل ہے اور جو سچ…
سول و عسکری تعاون ہی بلوچستان کے مسائل کا حل ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی :فیلڈ مارشل اور چیف آف آرمی اسٹاف، سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری، ہلالِ جرأت) نے تربت، بلوچستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری اور دیگر سول و عسکری حکام بھی موجود تھے۔
دورے کے…
عالمی منظر نامہ کتنا ہی بدل جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مضبوط و مستحکم ہے؛ چین
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد :چین نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ عالمی منظر نامہ کتنا ہی بدل جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مضبوط و مستحکم ہے؛ چین سیاست کے بدلتے حالات کے باوجود پاکستان اور چین کی دوستی ناقابلِ شکست اور اٹل ہے۔…
پاکستان بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت جامع مذاکرات کے لیے تیار ہے، اسحاق ڈار
فوٹو : فائل
اسلام آباد :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تعلقات کی بحالی صرف مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر جامع مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
پاک بھارت تعلقات اور جنگ بندی
میڈیا نمائندوں…
چین میں وزیراعظم شہباز شریف اور نریندر مودی کی کوئی ملاقات طے نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں واضح کیا کہ چین میں وزیراعظم شہباز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان کسی ملاقات کا کوئی امکان یا شیڈول طے نہیں ہے۔
پاک چین تعلقات اور دورہ…
شاہ ریز کا 27 ماہ بعد بتایا گیا کہ وہ 9 مئی کا ملزم ہے، سلمان اکرم راجہ
فوٹو : فائل
لاہور — انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (ATC) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز عظیم کو آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
وکیل سلمان اکرم راجہ کے دلائل…
سری لنکا کے سابق صدر رانیل وکرما سنگھے ریاستی فنڈز کے غلط استعمال پر گرفتار
فوٹو : فائل
کولمبو (رائٹرز) سری لنکا کے سابق صدر اور چھ بار وزیر اعظم رہنے والے رانیل وکرما سنگھے کو ریاستی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں محکمہ سی آئی ڈی نے گرفتار کر لیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 76 سالہ وکرما سنگھے جمعے کے روز…
علیمہ خان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار،شاہ ریزکا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ
فوٹو : فائل
لاہور: علیمہ خان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار،شاہ ریزکا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ دے کرعدالت نے اسےپولیس کے حوالے کر دیا۔
لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کو…
زیادہ ٹماٹر کھانے سے گردوں پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ حقیقت جان لیں
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ٹماٹر اپنی منفرد خوشبو اور ذائقے کے باعث ہر کھانے کو خاص بنا دیتے ہیں۔ یہ میٹھا اور کھٹا پھل روزمرہ کے سالن، سبزیوں، چٹنیوں، سلاد، اسٹوز اور جوسز میں لازمی استعمال ہوتا ہے۔
مگر سوال یہ ہے کہ کیا ٹماٹر ہمیشہ صحت…
غیر ملکی زائرین کے لیے عمرہ ویزا حاصل کرنے کے لیے نئی ڈیجیٹل سروس
فوٹو : فائل
ریاض ،سعودی عرب : غیر ملکی مسلمانوں کے لیے ”نسک عمرہ“ آن لائن سروس کا آغاز، ویزا درخواست کا عمل مزید آسان بنا دیا گیاہے۔
سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے غیر ملکی زائرین کے لیے عمرہ ویزا حاصل کرنے کا عمل سہل بنانے کے لیے نئی ڈیجیٹل…
کامیڈین جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
فوٹو : سوشل میڈیا
موہالی :پنجابی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کامیڈین جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار اور کامیڈین جسوندر سنگھ بھلا 65 سال کی عمر میں جمعہ کی صبح برین اسٹروک کے باعث انتقال کرگئے۔…
گوپس میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، 80 فیصد مکانات متاثر، 5 کلومیٹر لمبی جھیل بن گئی
فوٹو : سوشل میڈیا
گوپس :ضلع غذر گلگت بلتستان کے ہیڈ کوارٹر گوپس میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، 80 فیصد مکانات متاثر، 5 کلومیٹر لمبی جھیل بن گئی۔
گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل گوپس کے گاؤں روشن تالی داس میں رات گئے گلیشیئر پھٹنے کے نتیجے…
پاکستان شاہینز کا شاندار مظاہرہ، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو 107 رنز سے شکست، معاذ صداقت کی سنچری
فوٹو : فائل
ڈارون : ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں پاکستان شاہینز نے ایک اور یادگار کامیابی اپنے نام کرتے ہوئے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 107 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ نے پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کی شاندار فارم اور بھرپور صلاحیتوں…
لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی گرفتاری کی تصدیق کردی
فوٹو : فائل
لاہور : لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید زیشان رضا کے مطابق، شاہریز کو 9 مئی کے مقدمات میں حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ان کا کہنا…
ڈی جی آئی ایس پی آر،فیلڈ مارشل کا کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا، سہیل وڑائچ نے غیر ذمہ داری کی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ذاتی مفاد اور تشہیر کے لیے ایک سینئر صحافی نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، آرمی چیف یا فیلڈ مارشل کی طرف سے کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا۔…
عطا تارڑ عمران خان کی ضمانت پر تلملا اٹھے،پی ٹی آئی کوخوشیاں نہ منانے کا مشورہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ عمران خان کی ضمانت پر تلملا اٹھے،پی ٹی آئی کوخوشیاں نہ منانے کا مشورہ دیا،ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضمانت کا مطلب بریت نہیں ہوتا، کیسز کے ٹرائل جاری ہیں اور انہیں منطقی انجام تک پہنچنا…
9مئی کیسز،سپریم کورٹ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی، رہا کرنے کا حکم
فوٹو : فائل
اسلام آباد : 9مئی کیسز،سپریم کورٹ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی، رہا کرنے کا حکم، بانی پی ٹی و سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست کل آج تک ملتوی کی گئی تھی۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی…
سلامتی کونسل کی دہشتگردوں کی فہرست میں غیر مسلم دہشتگرد کیوں شامل نہیں؟ پاکستانی مندوب کا سوال
فوٹو : سوشل میڈیا
نیویارک، اقوام متحدہ : پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دہشتگردوں کی فہرست میں شامل تمام افراد مسلمان ہیں، جبکہ غیر مسلم انتہا پسند اور دہشتگرد اکثر…
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
فوٹو : اسکرین شاٹ
پشاور: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
میڈیا کے مطابق دونوں رہنما سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیر امیر مقام نے استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزراء…