9مئی کیسز،سپریم کورٹ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی، رہا کرنے کا حکم

56 / 100 SEO Score

فوٹو : فائل 

اسلام آباد : 9مئی کیسز،سپریم کورٹ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی، رہا کرنے کا حکم، بانی پی ٹی و سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست کل آج تک ملتوی کی گئی تھی۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کیس کی سماعت کی۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے  زبانی فیصلہ سنا دیا اور بانی تحریک انصاف کی 8 مقدمات میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے سماعت نہیں ہو سکی تھی اور عدالت نے آج دوبارہ کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔

Comments are closed.