Top Story

شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 13جوان شہید،جوابی کارروائی میں14دہشتگرد ہلاک

فوٹو : فائل راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 13جوان شہید،جوابی کارروائی میں14دہشتگرد ہلاک ہوئے،حملے میں3 شہری بھی شدید زخمی ہوئے، سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 14 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کا شمالی وزیر ستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود…
Read More...

پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی 15 اجلاسوں کیلئے معطل، 26 کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان

فوٹو : فائل لاہور : پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی 15 اجلاسوں کیلئے معطل، 26 کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کو 15 اجلاسوں کے لیے معطل کردیا ہے۔ اپوزیشن کے 26 ارکان کے خلاف ہنگامہ آرائی، نعرے، دھکم پیل اور دستاویزات پھاڑنے پر کارروائی کی گئی، اس دوران رولنگ کی خلاف ورزی پر 26 ارکان کو 15 اجلاسوں کے لیے…
Read More...

سپریم کورٹ کے 8 ججز کے فیصلے کو آئینی بنچ کے7ججز نے کالعدم قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 8 ججز کے فیصلے کو آئینی بنچ کے7ججز نے کالعدم قرار دے دیا جس کے بعد پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں مخصوص نشستوں سے محروم ہو گئی ہے، سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا. پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی اور حکومتی اتحاد کو…
Read More...

پاکستان

قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے، جس پر عمل درآمد کیلئے آسان سا طریقہ کار واضح کیا جس کے بعد قطر پاکستانیوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت دے دے گا. اس حوالے سے ترکیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق قطر حکومت نے پاکستانی شہریوں کو سیاحتی مقاصد کے لیے ویزا فری انٹری دینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے.…
Read More...

National

کالم

کھیل

پہلا ٹیسٹ،بھارت کو 5 سنچریاں بنانے کے باوجودانگلینڈ نے 5 وکٹوں سے ہرادیا

فوٹو : کرک انفو لیڈز : پہلا ٹیسٹ،بھارت کو 5 سنچریاں بنانے کے باوجودانگلینڈ نے 5 وکٹوں سے ہرادیا،لیڈز میں بھارتی ٹیم نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، اور وہ میچ میں 5 سنچریوں کے باوجود بھی ٹیسٹ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ لیڈز ٹیسٹ میں بھارت نے 471 اور 364 رنز بنائے جب کہ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 465 اور دوسری اننگز میں 373/5 اسکور کیا۔…
Read More...

جرائم

میرا گائوں