Top Story

پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم ،100انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

فوٹو:فائل کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ سٹاک مارکیٹ میں 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار 684 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔…
Read More...

فرنٹیئر کانسٹیبلری کو وفاقی فورس کا درجہ مل گیا،صدر مملکت نے آرڈیننس پر دستخط کردیئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا ہے، جس کے تحت فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے آرڈیننس جاری ہونے کے بعد اب یہ فورس فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، جس کا دائرہ کار چاروں صوبوں، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان…
Read More...

خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کا کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

فوٹو:فائل اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کے کیس میں دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا. چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے معاملہ صرف خیبرپختونخوا کی حد تک سنا جا رہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت مسلم لیگ ن۔…
Read More...

پاکستان

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج شروع ہورہاہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شرکت کریں گے

فوٹو:فائل اسلام آباد:چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی دعوت پر پاکستان کے نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار آج سے 16 جولائی تک چین کے شہر تیاجن میں ہونے والے ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطاق اجلاس میں چین، بیلاروس، بھارت، ایران، قازقستان، کرغزستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔ ایس…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات

فوٹو:فائل دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی کو تعینات کر دیا گیا۔ سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سنجوگ گپتا آج سے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی کی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ سنجوگ گپتا کی تقرری مارچ میں شروع کیے جانے والے ریکروٹمنٹ پراسیس کے تحت ہوئی ہے۔ آئی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں