Top Story

آرٹیکل 63 اے، جسٹس منیب کی عدم شرکت پر سماعت ملتوی، چیف جسٹس کا منانے کا عندیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی اپیلیں پر سماعت ہوئی تاہم وہ جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی ہوگئی، چیف جسٹس نے انہیں منانے کا عندیہ دیا اور کہا کہ انہیں راضی کریں گے اگر وہ شامل نہ ہوئے تو نیا بینچ تشکیل دیا جائے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی…
Read More...

اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی جارحیت،105 افراد شہید ،359زخمی

فائل:فوٹو بیروت : اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی سفاکیت جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں شہید ہونیوالوں کی تعداد 105 ہوگئی۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان کی وادی بقاع اور عین الدلب سمیت دیگر علاقوں میں اسرائیلی بمباری سے 359 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے مختلف شہروں پر حملوں…
Read More...

پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، الیکشن کمیشن کی اپیل منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب الیکشن ٹربیونلز کے معاملے پر سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 12 جون 2024 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے…
Read More...

پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اور مضبوط ہو رہی ہے،وقاص اکرم

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اور مضبوط ہو رہی ہے عوام کو موقع نہ دیں کہ بنگلادیش حکومت جیسا حال ہو جائے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ لیاقت باغ احتجاج اور کے پی کے سے وزیر اعلیٰ…
Read More...

National

کالم

کھیل

مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا فیصل آباد: مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا، مارخورز نے پہلے بیٹنگ کی لیکن پوری ٹیم 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی فائنل میچ کے مین آف دی میچ ساجد خان رہے۔ قومی ایونٹ کا فائنل میچ بھی فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا،پہلے کھیلتے ہوئےمارخورزکی ٹیم 122 رنز بنا سکی۔ فخر زمان 46 رنز بنا کر ٹاپ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں