اسرائیل کو جواب دیں گے مگر جذباتی اور بوکھلائے ہوئے انداز میں نہیں، ایرانی پاسدران انقلاب

فائل:فوٹو تہران: ایرانی پاسدران انقلاب نے کہا ہے کہ اسرائیل کو سفارتخانے پر حملے کا جواب دینے میں جلد بازی سے کام نہیں لیں گے۔ہم ایسے نہیں کہ جواب نہ دیں مگر ٹھیک وقت پر اور اللہ نے چاہا تو بہت ٹھیک جواب دیں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے…

بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر، نماز عید کے اجتماعات،خصوصی دعائیں مانگیں

فائل:فوٹو دہلی، ڈھاکہ: پڑوسی ملک بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔عید کے اجتماعات میں ترقی اور خوشحالی کی خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔ بنگلہ دیش کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کی جامع مساجد،…

عید کے روز بمباری، اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹوں اور3 پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید

فوٹو: فائل غزہ میں اسرائیلی وحشت و بربریت عیدالفطر پر بھی جاری ہے، عید کے روز بمباری، اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹوں اور3 پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 24 گھنٹوں کے…

چھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزا

فوٹو فائل لیون: فرانس میں ایک 68 سالہ خاتون کے چھوٹے سے فلیٹ میں 159 بلیاں اور 7 کتے برآمد ہوئے ہیں جس کے بعد خاتون کو ’نوح سنڈروم‘ نامی نایاب بیماری کا مریض قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کو اپنے 80 مربع میٹر اپارٹمنٹ میں…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی خطے میں مہنگائی کی لہر میں کمی آنے کی پیش گوئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطے میں مہنگائی کی لہر میں کمی آنے کی پیش گوئی کر دی۔اے ڈی بی کاکہناہے کہ اگر اصلاحات پر عملدرآمد کیا گیا تو معاشی بحالی کا عمل اس سال سے شروع ہو جائے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین…

گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی ، اویس لغاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:چھوٹی عید پر عوام کے لئے بڑی عیدی ،وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری کا کہناہے کہ گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت ہے کہ عوام کو دباوٴ سے بچایا جائے اور ہر ممکن…

مظفر گڑھ میں سفاک شوہر نے بیوی سمیت 7 بچوں کوقتل کردیا

فائل:فوٹو علی پور: مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں سفاک شوہر نے بیوی سمیت 7 بچوں کو تیز دھار آلے سے ابدی نیند سلادیا۔ پولیس حکام کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں سجاد نامی شخص نے اہلیہ سمیت اپنے…

ایک ویڈیو بنانے اور ویڈیو اکٹھی کرنے والی کو عہدے دے دیے گئے، خلیل الرحمان قمر

فوٹو : فائل لاہور:معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کہتے ہیں آج کا کلچر میری سمجھ سے باہر ہے، یہاں ایک ویڈیو بنانے اور ویڈیو اکٹھی کرنے والی کو عہدے دے دیے گئے، خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے لوگ ڈرا دیے گئے ہیں تو سمجھیں میں بھی ڈر گیا ہوں۔…

درگاہ جانے والازائرین سے بھرا ٹرک الٹ گیا، 17 افراد جاں بحق، متعددزخمی

فوٹو : فائل حب: درگاہ جانے والازائرین سے بھرا ٹرک الٹ گیا، 17 افراد جاں بحق، متعددزخمی ہو گئے، حادثہ کا شکار ہو نے والے افراد درگاہ شاہ نورانی جارہے تھے. زائرین کے ٹرک کو حب میں عیاں پیر کے قریب حادثہ پیش آیا جہاں وہ کھائی میں گرا، حادثے…

الرحمٰن میں پوشیدہ راز

مقصود منتظر الرحمٰن خالقِ کائنات کا پسندیدہ ترین نام ہے۔ رب تعالیٰ نے اپنے لیے خاص یہی نام چنا ہے اور قرآن میں انتہائی فخریہ انداز اور شان و مان کے ساتھ استعمال بھی کیا ہے۔۔ اللہ کے اس صفاتی نام کا معنی بظاہر سادہ اور آسان ہے مگر اس میں…