محمد رضوان کو ہٹا کر شاہد آفریدی کے داماد شاہین آفریدی کو ونڈے ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا
فوٹو : فائل
لاہور : آسٹریلیا کو آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کو افریقہ میں سیریز ہرانے والے کپتان محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ پی سی بی نے شاہد آفریدی کے داماد شاہین شاہ آفریدی کو ونڈے ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے.
پاکستان کرکٹ…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان چند دن کی کشیدگی کے بعد ٹرانزٹ ٹریڈ بحال، کرکٹ رابطے منقطع
فوٹو : فائل
چمن : پاکستان اور افغانستان کے درمیان چند دن کی کشیدگی کے بعد ٹرانزٹ ٹریڈ بحال، کرکٹ رابطے منقطع رہیں گے،یہ پیش رفت قطرمیں پاک افغان امن معاہدے کے بعد سامنے آئی ہے.
دونوں ممالک کے مابین معاہدے کے تحت چمن کے مقام پر پاک افغان…
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کردی
فوٹو : سوشل میڈیا
راولپنڈی : جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کردی، راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دی۔ جس کے بعد ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے…
اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کے بعد جنگ بندی معاہدے کی بحالی کا اعلان کردیا
فوٹو : روئٹرز
غزہ : اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کے بعد جنگ بندی معاہدے کی بحالی کا اعلان کردیا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی تاحال برقرار ہے۔
قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق اسرائیلی افواج نے ایک…
سعد رضوی کا سراغ لگا لیا گیا، حکومت کا گرفتاری کیلئے علاقائی انتظامیہ سے رابطہ، 95 اکاؤنٹس بے نقاب
فوٹو :سوشل میڈیا
لاہور : سعد رضوی کا سراغ لگا لیا گیا، حکومت کا گرفتاری کیلئے علاقائی انتظامیہ سے رابطہ، 95 اکاؤنٹس بے نقاب ہو گئے جس کے بعد پنجاب حکومت نے ان کی سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے.
پنجاب…
اسلام آباد میں مالم جبہ انٹرنیشنل ایڈوائزری بورڈ کے اعزاز میں عشائیہ، سیاحت اور علاقائی ترقی پر زور
فوٹو : پی آر
اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد میں مالم جبہ انٹرنیشنل ایڈوائزری بورڈ کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملکی و غیرملکی معزز شخصیات، سفارت کاروں، سرمایہ کاروں اور سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں…
جنگ بندی کے بعد سے اسرائیل کی طرف سے معاہدے کی 47 خلاف ورزیاں، 38 فلسطینی جاں بحق اور 143 زخمی
فوٹو : روئٹر
غزہ : غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے اسرائیل کی طرف سے معاہدے کی 47 خلاف ورزیاں، 38 فلسطینی جاں بحق اور 143 زخمی ہوئے ہیں۔
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار…
مچل اسٹارک کی 176 کلو میٹر فی گھنٹہ گیند: حقیقت یا اسپیڈو میٹر کی خرابی؟ نئی بحث نے جنم لے لیا
فوٹو :سوشل میڈیا
اسلام آباد : بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ایک دلچسپ صورتحال نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی روہت شرما کو کرائی گئی پہلی گیند کو اسپیڈو میٹر نے حیران کن طور…
امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف ، نو کنگز،تحریک زور پکڑ گئی، ریلیوں میں لاکھوں افراد کی شرکت
فوٹو : سوشل میڈیا
واشنگٹن : امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اچانک ابھرنے والی ”نو کنگز“ تحریک عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ اس تحریک کا بنیادی مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ امریکا ایک جمہوری ملک ہے، بادشاہت نہیں، اور کوئی بھی صدر آئین…
دہشت گردی کے خاتمے کے بعد انہیں واپس کون لایا؟ آپریشنز نہیں امن چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
فوٹو : سوشل میڈیا
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جب علاقے کلیئر کرائے جا چکے تھے تو دہشت گردوں کو دوبارہ واپس کون لایا؟ ہم بڑے یا چھوٹے کسی بھی قسم کے آپریشن کے مخالف ہیں کیونکہ ان سے جانی و مالی نقصان زیادہ اور…
مزاکرات کامیاب، پاکستان اور افغانستان جنگ فوری طور پر ختم کرنے پر رضامند ہو گئے
فوٹو : سوشل میڈیا
دوحہ : مزاکرات کامیاب، پاکستان اور افغانستان جنگ فوری طور پر ختم کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں، مزاکرات کے بعد میزبان قطری وزارت خارجہ نے جنگ بندی کی تصدیق کی ہے۔
اس حوالے سے قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا فیصلہ…
سیاسی انا کا بھاری بوجھ
سردار اویس
ان اقتدار کی راہوں میں جہاں انا غالب ہو جائے، وہاں عوام کے خواب اور نظام دونوں دب جاتے ہیں۔
وقت کی رفتار بعض اوقات اتنی تیز ہو جاتی ہے کہ ماضی کے تجربات، نصیحتوں اور ناکامیوں کی آوازیں بھی سنائی نہیں دیتیں۔ کہا جاتا ہے کہ طاقت…
ناران میں غیر شادی شدہ جوڑوں کے داخلے پر پابندی کی خبریں جعلی قرار
فوٹو : فائل
ناران: خیبر پختونخوا کے مشہور سیاحتی مقام ناران میں غیر شادی شدہ جوڑوں کے داخلے پر پابندی کی سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کو مانسہرہ پولیس نے مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔
گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ تیزی سے پھیل رہا…
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید پشاور سے مبینہ طور پر اغوا، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
فوٹو : فائل
پشاور: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر گرفتار یا اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سول آفیسر کالونی کے قریب پیش آیا، جہاں صنم جاوید کو زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے جایا گیا۔…
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہا، قید کے دوران بدترین تشدد کا انکشاف
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کی رہائی کی باضابطہ تصدیق کر دی۔
مشتاق احمد خان کو اسرائیلی فورسز نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے…
توشہ خانہ ٹو کیس آخری مرحلے میں داخل، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سوالنامہ فراہم کر دیا گیا
فوٹو : فائل
راولپنڈی : سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کیخلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی ہے، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی…
فرانس کے وزیر اعظم سباستیان لیکورنیو مستعفی، صدر میکرون نے استعفیٰ منظور کر لیا
فوٹو : فائل
پیرس : فرانس کے وزیر اعظم سباستیان لیکورنیو مستعفی، صدر میکرون نے استعفیٰ منظور کر لیا، فرنچ میڈیا کے مطابق سباستیان لیکورنیو نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے.
اس حوالے سے فرانسیسی نیوز چینل بی ایف ایم ٹی وی نے پیر کو نامعلوم…
اسرائیل اور حماس کے نمائندوں کے درمیان بالواسطہ مذاکرات مصر میں شروع
فوٹو : فائل
شرم الشیخ : اسرائیل اور حماس کے نمائندوں کے درمیان بالواسطہ مذاکرات مصر میں شروع ہوگئے، ذرائع کے مطابق یہ مزاکرات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جلدی کرنے کے باوجود چند دن تک جاری رہیں گے۔
مصر کے شہر شرم الشیخ میں پیر کے روز…
لفظی گولہ باری بند کر دیں
محبوب الرحمان تنولی
آزاد کشمیر میں حالیہ پرتشدد احتجاج ، اموات ، مطالبات ،راستوں کی بندشیں ، ریاست کی طرف سے طاقت کا استعمال، مظاہرین کی جانب سے پولیس پر حملے اورمتنازعہ نعرہ بازی۔
سب اب ماضی کا حصہ بن چکاہے ، بعض شرپسندوں کی جانب سے…
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان لڑائی کو عوام نورا کشتی سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتے
عظمیٰ بخاری نے شرجیل میمن کو براہِ راست مباحثے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ "وقت اور جگہ آپ طے کریں، لیکن خود آئیں، کسی پراکسی کے پیچھے نہ چھپیں