پاکستان کا 120 کلومیٹر تک زمین سے زمین تک مار کرنے والے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے 120 کلومیٹر تک زمین سے زمین تک مار کرنے والے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ تجربہ پاکستان نے جاری مشقوں انڈس کے دوران کیا،،
آئی ایس پی آر کے مطابق فتح میزائل کے تجربے کا مقصد جوانوں کی آپریشنل…
ہم الرٹ ہیں، بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے،بھارت نے بغیر کیس ثبوت کے بے بنیاد الزامات لگائے۔ پاکستان کسی صورت پہلا قدم نہیں اٹھائے گا، ہم الرٹ ہیں، بھارت نے جارحیت کی…
پاکستانی نوجوانوں کی آن لائن گیمنگ ،آمدن 300 ملین ڈالرز تک پہنچ گئی
فوٹو : فائل
جاوید نور
اسلام آباد : پاکستان میں آن لائن ویڈیو گیمنگ میں پاکستانی نوجوانوں نے نمایاں مالی کامیابیاں حاصل کی ہیں جس کی وجہ سے آن لائن گیمنگ سے حاصل ہونے والی آمدن میں بڑا اضافہ ہوا، پاکستانی نوجوانوں کی آن لائن گیمنگ ،آمدن…
حکومت کابھارتی جنگی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی جنگی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ متفقہ قرارداد آج شام ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں لائی جائے گی۔
اجلاس کے موقع…
بھارتی اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے،صدرزرداری کی چینی سفیر سے گفتگو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔
ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اہمیت کے…
عطاء اللہ تارڑ کا بین الاقوامی و مقامی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کا دورہ ،زمینی حقائق سے آگاہ…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا بین الاقوامی و مقامی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کا دورہ ،جس کا مقصد بھارت کی جانب سے پھیلائے گئے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا تھا۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ…
بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بھارت نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا۔
بھارت نے لائن آف کنٹرول پر متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ کی جبکہ پاکستان کی فوج نے بھارتی فوج کی طرف سے…
بھارت کیخلاف کشیدگی، پاکستان کا جوہری اور روایتی ہتھیار استعمال کرنے کا عندیہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: بھارت کیخلاف کشیدگی، پاکستان کا جوہری اور روایتی ہتھیار استعمال کرنے کا عندیہ، پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس انھوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کیخلاف اپنے دفاع میں جوہری اور روایتی دونوں…
انڈیا کے داماد فاسٹ باؤلر حسن علی پاک بھارت کشیدگی پرکیاکہا؟
فوٹو : فائل
لاہور : پی ایس ایل 10 ایڈیش میں کراچی کنگز میں شامل فاسٹ باولراور انڈیا کے داماد فاسٹ باؤلر حسن علی پاک بھارت کشیدگی پرکیاکہا؟ وہ کشیدگی کے حوالے سے نجی نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے.
حسن علی کہتے ہیں پاک بھارت کشیدگی پر…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے۔یہ دن منانے کا مقصد پیشہ ورانہ فرائض کی بجا آوری کے دوران صحافیوں اور صحافتی اداروں کو درپیش مشکلات، مسائل، دھمکی آمیز رویوں اورزندگی کو درپیش خطرات کے…
جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
سیالکوٹ:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسرساجد میر سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔
رپورٹ کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیڑ پروفیسر ساجد میرمختصر علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں…
بھارت پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں کشمیریوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے، مشعال ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسانی حقوق کی کارکن اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ ہر کشمیری کی داستان ہے، بھارت پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں کشمیریوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے، کشمیری قوم بڑی بھاری قیمت ادا کر رہی ہے۔
پریس…
صدر مملکت نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ترمیمی آرڈیننس سے متاثرین کی بحالی اور آبادکاری کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔
صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ…
یورپی یونین کا پاک بھارت وزرائے خارجہ سے رابطہ، تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زوردیا
فائل:فوٹو
نیویارک: یورپی یونین نے پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔یورپی یونین خارجہ امور کی سربراہ کاجا کلاس کاکہناہے کہ معاہدہ روکنا بین الاقوامی قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔
یورپی یونین خارجہ امور کی سربراہ کاجا…
مریم نواز نے اپنی زمین، اپنا گھر ای پورٹل کا افتتاح کردیا، 3مرلہ کے پلاٹ مفت ملیں گے
فائل:فوٹو
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب میں بے گھر افراد کو 3 مرلہ کے پلاٹ مفت دینے کیلئے ”اپنی زمین، اپنا گھر“ منصوبہ کے ای پورٹل کا افتتاح کر دیا۔
وزیراعلیٰ نے بٹن دبا کر منصوبے کے ای پورٹل azag.punjab.gov.pk کا افتتاح…
بھارتی فوج کا غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک انکاوٴنٹر میں استعمال کرنے…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بھارتی فوج نے غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک انکاوٴنٹر میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ بنا لیا۔مذموم منصوبے کا مقصد پاکستان کے خلاف جارحیت کرنے کی ایک اور من گھڑت کہانی بنانا ہے، ان افراد…
پاکستان کا 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والے ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے جو 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آئی ایس پی آر کاکہناہے…
تنازع کشمیر نیو کلیئر فلیش پوائنٹ،صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے کردار ادا کریں، سفیر رضوان…
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے تاحال کسی قسم کا کوئی ثبوت دنیا کے سامنے پیش نہیں کیا گیا، بغیر کسی ثبوت پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرانا اور خطے کو جنگ کی جانب دھکیلنا بھارت کے غیر…
پاکستانی قوم متحد ، وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم متحد ہے اور وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہے، بھارت ایک جانب جنگ کی باتیں کر رہا ہے اور دوسری طرف مذاکرات کی بھی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔
راولپنڈی…
نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکہ،آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی
فائل:فوٹو
میں زخمی ہونے والے مزید 5 افراد نجی اسپتالوں میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ، جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی۔
کراچی:نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید 5 افراد نجی اسپتالوں میں…