Browsing Category

نیشنل

عمران خان کے خلاف مقدمات اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو سنائی گئی سزاؤں کی تفصیلات

فوٹو : فائل اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 150 سے زائد مقدمات قائم کیے گئے جن میں بدعنوانی، سرکاری راز افشا کرنے، غیر قانونی نکاح اور 9 مئی کے واقعات شامل ہیں۔ ان مقدمات میں سے بعض میں انہیں…

عمران خان کو جیل میں ڈاکٹروں سے ملاقات کی اجازت ہے اور نہ ہی بہنوں سے،درخواست دائر

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں ڈاکٹروں سے ملاقات کی اجازت ہے اور نہ ہی بہنوں سے،درخواست دائر کردی گئی ۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے وکیل تابش فاروق نے…

عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور دیگر کو 10، 10 برس قید،196 ملزمان کو سزائیں سنا دی گئیں

فوٹو : فائل فیصل آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کے مقدمے میں 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی، جبکہ 16 ملزمان کو 3، 3 سال قید کی سزائیں دی…

اسلام آباد میں بارشوں کے باعث مارگلہ ہلز کے ہائیکنگ ٹریلز بند کر دئیے گئے

فوٹو : فائل  اسلام آباد : اسلام آباد انتظامیہ نے محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید بارش کی پیشگوئی کے بعد مارگلہ ہلز کے تمام اہم ہائیکنگ ٹریلز آج عام شہریوں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صاحبزاہ محمد یوسف کے دستخط…

سول و عسکری تعاون ہی بلوچستان کے مسائل کا حل ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی :فیلڈ مارشل اور چیف آف آرمی اسٹاف، سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری، ہلالِ جرأت) نے تربت، بلوچستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری اور دیگر سول و عسکری حکام بھی موجود تھے۔ دورے کے…

عالمی منظر نامہ کتنا ہی بدل جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مضبوط و مستحکم ہے؛ چین

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد :چین نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ عالمی منظر نامہ کتنا ہی بدل جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مضبوط و مستحکم ہے؛ چین سیاست کے بدلتے حالات کے باوجود پاکستان اور چین کی دوستی ناقابلِ شکست اور اٹل ہے۔…

شاہ ریز کا 27 ماہ بعد بتایا گیا کہ وہ 9 مئی کا ملزم ہے، سلمان اکرم راجہ

فوٹو : فائل  لاہور — انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (ATC) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز عظیم کو آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ وکیل سلمان اکرم راجہ کے دلائل…

زیادہ ٹماٹر کھانے سے گردوں پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ حقیقت جان لیں

فوٹو : فائل اسلام آباد : ٹماٹر اپنی منفرد خوشبو اور ذائقے کے باعث ہر کھانے کو خاص بنا دیتے ہیں۔ یہ میٹھا اور کھٹا پھل روزمرہ کے سالن، سبزیوں، چٹنیوں، سلاد، اسٹوز اور جوسز میں لازمی استعمال ہوتا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا ٹماٹر ہمیشہ صحت…

غیر ملکی زائرین کے لیے عمرہ ویزا حاصل کرنے کے لیے نئی ڈیجیٹل سروس

فوٹو : فائل ریاض ،سعودی عرب : غیر ملکی مسلمانوں کے لیے ”نسک عمرہ“ آن لائن سروس کا آغاز، ویزا درخواست کا عمل مزید آسان بنا دیا گیاہے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے غیر ملکی زائرین کے لیے عمرہ ویزا حاصل کرنے کا عمل سہل بنانے کے لیے نئی ڈیجیٹل…

لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی گرفتاری کی تصدیق کردی

فوٹو : فائل لاہور : لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید زیشان رضا کے مطابق، شاہریز کو 9 مئی کے مقدمات میں حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ان کا کہنا…

عطا تارڑ عمران خان کی ضمانت پر تلملا اٹھے،پی ٹی آئی کوخوشیاں نہ منانے کا مشورہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ عمران خان کی ضمانت پر تلملا اٹھے،پی ٹی آئی کوخوشیاں نہ منانے کا مشورہ دیا،ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضمانت کا مطلب بریت نہیں ہوتا، کیسز کے ٹرائل جاری ہیں اور انہیں منطقی انجام تک پہنچنا…

سلامتی کونسل کی دہشتگردوں کی فہرست میں غیر مسلم دہشتگرد کیوں شامل نہیں؟ پاکستانی مندوب کا سوال

فوٹو : سوشل میڈیا  نیویارک، اقوام متحدہ : پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دہشتگردوں کی فہرست میں شامل تمام افراد مسلمان ہیں، جبکہ غیر مسلم انتہا پسند اور دہشتگرد اکثر…

عمران خان آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، 9 مئی پر انکوائری کمیشن بنایا جائے،جاوید ہاشمی

فوٹو: فائل راولپنڈی : سینیئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ جیلوں میں گزارا لیکن جس طرح بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں وقت گزارا ہے، اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ راولپنڈی اڈیالہ روڈ…

نئے صوبوں پر سیاسی رہنماؤں میں اختلاف، پی ٹی آئی کی حمایت، حکومت محتاط

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد : ملک میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر سیاسی رہنماؤں کے درمیان اختلاف رائے برقرار ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا کہ پاکستان میں نئے صوبے بننے…

آئی ایم ایف کا نیا دباو، اسٹیٹ بینک ایکٹ میں مزید ترامیم اور خودمختاری پر زور

فوٹو:فائل اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی نئی گورننس اینڈ کرپشن ڈائگناسز اسیسمنٹ رپورٹ میں پاکستان سے مزید مطالبات کر دیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مزید خودمختاری دی جائے اور اسٹیٹ بینک…

بانیٔ پی ٹی آئی نے کبھی "قومی ڈائیلاگ” کی بات نہیں کی، علیمہ خان اور بہنوں کا مؤقف

فوٹو: فائل اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے حکومت اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چلائی جانے والی "قومی ڈائیلاگ" سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بانی نے کبھی مذاکرات یا قومی…

اسلام آباد میں گدھے کے گوشت سے متعلق مزید معلومات سامنے آگئیں،نیشنل فوڈ اتھارٹی

فوٹو: فائل اسلام آباد :اسلام آباد میں گدھے کے گوشت سے متعلق مزید معلومات سامنے آگئیں،نیشنل فوڈ اتھارٹی کے افسرکے مطابق جہاں گوشت پکڑا گیا وہاں سے آگے ترسیل نہیں ہوسکی ہے۔  وفاقی دارالحکومت میں گدھے کا گوشت پکڑے جانے کے معاملے پر ڈپٹی…

اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر پٹرول پمپ سیل، گاڑیاں ضبط کا قانون منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد : اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر پٹرول پمپ سیل، گاڑیاں ضبط کا قانون منظور کر لیا گیا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے تین کے مقابلے میں دو ووٹوں سے پیٹرولیم ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا۔ بل میں اسمگل…

ملک درست سمت میں جا رہا ہے، نئی آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم

فوٹو : فائل  لندن: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 27ویں آئینی ترمیم کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ابھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کر رہے ہیں، اس وقت کسی نئی ترمیم کی ضرورت نہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ…

اجیت دوول اور امیت شاہ جنگی ڈرامے کے اصل کردار تھے،محسن نقوی کا انکشاف

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے طیارے مار گرائے جانے کے بعد پاکستان پر عالمی دباؤ ڈالا گیا کہ مزید کوئی کارروائی نہ کی جائے، تاہم پاکستانی قیادت نے واضح پیغام دیا کہ بھارت کو بھاری نقصان ہوگا۔…