وزیر خارجہ شاہ محمود سٹریٹجک ڈائیلاگ کے لیے آج چین جاہیں گے

55
0 0
Read Time:53 Second

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے میں آج چین کے دورے پر روانہ ہورہا ہوں۔

وزیر خارجہ نے ویڈیو پیغام میں کہا ہےچین کے ہم منصب کے ساتھ سٹریٹجک ڈائیلاگ میں حصہ لوں گا۔پہلی مرتبہ دونوں وزرا خارجہ کا سٹریٹجک ڈائیلاگ ہورہا ہے۔

شاہ محمود نے کہاچین ہر آڑے وقت میں ہمارے کام آیا ہے، حالیہ فیصلہ بھی قوم کے سامنے ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہچین کی قیادت سے مشورے کے بعد ایک مشترکہ لائحہ عمل بنایا جائے گا،چین کی اعلی قئادت سے ملاقاتیں ہوں گی،چینی تھنک ٹینکس اور میڈیا سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
0Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »