عیدالاضحیٰ پر4چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) عیدالاضحیٰ پر وفاقی حکومت نے چار دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق عید الضحیٰ کی چھٹیاں پیر 12 اگست سے جمعرات 15 اگست تک ہوں گی جب کہ 16 اگست جمعہ کو وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے کھل جائیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 17 اگست کو بھی تمام دفاتر میں معمول کے مطابق کام ہوگا۔

گیارہ اگست کو اتوار ہونے کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی عیدکی چھٹیوں میں ایک دن کا مزید اضافہ ہو جاہے گا۔

Comments are closed.