۔24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد ہوگا،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 24 نومبر کا احتجاج ملتوی کرنے کیلئے ان کی رہائی کی شرط پوری نہیں ہوئی۔ ہمیں حکومت کی نیت کا پتہ چل چکا ہے، احتجاج بھی ہوگا مذاکرات بھی چلتے رہیں گے
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ…
Read More...