ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور :پاکستان مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ن لیگ نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، الیکشن خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوتا ہے جس…

حکمران اتحاد خود ایک مافیا ہے اور پی ٹی آئی فنڈنگ کے لیے کسی مافیا پر انحصار نہیں کرتی ،فواد چودہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودہدری نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد خود ایک مافیا ہے اور پی ٹی آئی فنڈنگ کے لیے کسی مافیا پر انحصار نہیں کرتی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں فوادچوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومتی…

یاسین ملک کی بھوک ہڑتال، دوران قید کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری بھارتی حکومت پر ہو گئی، مشعال ملک

اسلام آباد: کشمیری حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام خط میں واضح کیاہے کہ یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہوگی۔ بھارتی وزیراعظم کے نام خط میں مشعال ملک نے کہا کہ میرے شوہر…

منی لانڈرنگ، شہبازشریف اور حمزہ پر فرد جرم، عدالت نے مزید 40 دن دے دئیے

لاہور: منی لانڈرنگ، شہبازشریف اور حمزہ پر فرد جرم، عدالت نے مزید 40 دن دے دئیے لاہور کی عدالت نے دونوں کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 ستمبر کو طلب کر لیا. لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف…

ملک میں کورونا کے مزید تین مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مزید تین مریض انتقال کرگئے جبکہ کورونا کے 176 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 19 ہزار236 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 605 افراد میں کورونا وائرس کی…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ، ان کے خلاف اسمبلی میں راجہ بشارت نے تحریک پیش کی۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہوئی جس میں 186 ارکان نے…

سیکیورٹی فورسزکا ضلع کیچ میں آپریشن ، 6 دہشت گرد مارے گئے،ایک جوان شہید

راولپنڈی :سیکیورٹی فورسزکے ضلع کیچ کے عام علاقے ہوشاب میں آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک اہلکار شہید ،ایک زخمی جبکہ دہشتگردو ں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی برآمدکرلیاگیا۔ آئی ایس پی آر…

تینوں جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے اکٹھے سنائے جائیں،عمران خان کامطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ تینوں جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے اکٹھے سنائے جائیں، پوری دنیا میں اس قسم کے طریقے سے فارن فنڈنگ کی جاتی ہے۔ عارف نقی کو 20، 25 سال سے جانتا ہوں ، وہ پاکستان اور شوکت…

تائیوان معاملے پر امریکہ اور چین کے درمیان پھر تلخی

واشنگٹن: چین نے تائیوان کے مسئلے پرامریکہ کو خبردار کیاہے کہ آگ سے کھیلنے والے جل جائیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ٹیلی فونک گفتگو میں تائیوان کے حوالے سے کہا کہ امریکہ ون چائنا پالیسی کا…

نئے سال کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام اتوار کو ہوگی

اسلام آباد: ملک بھر میں نئے سال کا چاند نظر نہیں آیا ۔ یکم محرم الحرام اتوار31جولائی کو ہوگی۔ نئے اسلامی سال 1444 ہجری کے پہلے مہینے محرم الحرام 1444ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت…