پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فوٹو:فائل اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد آبادی سے جڑے معاشرتی، اقتصادی اور صحت کے مسائل پر توجہ دینا اور عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔ پاکستان اس وقت 24 کروڑ 20 لاکھ کی آبادی کے ساتھ…

سپریم کورٹ کا پی ٹی سی ایل پنشنرز کے حق میں فیصلہ ، 90 دن میں ادائیگی کا حکم

فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کے سابق ملازمین کے پنشن کیس پر فیصلہ سنا دیا، تین رکنی بنچ نے 200 سے زائد اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابقہ ملازمین کو پنشن کا حقدار قرار دے دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی…

ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

فوٹو:فائل ضلع کرم: ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری، حادثے کا شکار مسافر گاڑی گندل سے صدہ جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق…

شاہ محمود قریشی، عمرسرفرازچیمہ اور محمودالرشید کی درخواست ضمانت خارج

فوٹو:فائل  لاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، عمرسرفرازچیمہ اور محمودالرشید کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی،…

صدر، وزیراعظم کی بلوچستان میں پنجابی مسافروں کے قتل کی شدیدمذمت

فوٹو:فائل اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں پنجابی مسافروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ صدر، وزیراعظم کی بلوچستان میں پنجابی مسافروں کے قتل کی شدید…

بلوچستان میں ایک بار پھر امن دشمنوں کا وار، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافر شناخت کے بعد قتل

فوٹو:فائل ژوب: بلوچستان میں ایک بار پھر امن دشمنوں نے وار کر دیا، سرہ ڈاکئی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے9معصوم شہریوں کی جان لے لی۔ اسسٹنٹ کمشنر ڑوب نوید عالم نے بتایا کہدہشت گردوں نے 9 مسافروں کو بسوں سے اتار کر اغوا کے بعد…

ڈپٹی کمشنر کاتاجروں کی طرف سے بھتہ خوری شکایات پر انکوائری کا حکم

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد : اسلام آباد انتظامیہ کی عین ناک کے نیچے عہدے اور اختیارات کے ناجائز استعمال .صدر سرکل کے مجسٹریٹ اور عملے کی جانب سے جی بارہ ایف بارہ کے تاجروں سے بھتہ خوری , رشوت وصولی کا انکشاف ہوا ہے. اس حوالے سے مقامی…

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس ، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 9 مقدمات سے بری

فوٹو:فائل کراچی: کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو 9 مقدمات سے بری کر دیا۔ عدالت نے میگا کرپشن کے نو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم کو…

صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نشانہ بنانے والی بدنیتی پر مبنی مہم کے پیچھے افراد سے بخوبی واقف…

فوٹو:فائل اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نشانہ بنانے والی بدنیتی پر مبنی مہم کے پیچھے افراد سے بخوبی واقف ہیں۔ ایکس پر پیغام میں محسن نقوی نے لکھا کہ میں واضح طور پر کہہ چکا ہوں کہ نہ تو…

سونیا حسین اور یاسر حسین مرحومہ حمیرا اصغر کی تدفین کی ذمہ داری اٹھانے کیلئے تیار

فوٹو:فائل کراچی :سونیا حسین اور یاسر حسین کراچی میں انتقال کر جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کی ذمے داری اٹھا کے لئے میدان میں آگئے۔ ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت نے شوبز انڈسٹری اور ان کے مداحوں کو شدید صدمے میں مبتلا کر دیا،…