ٹڈاپ میگا کرپشن کیس ، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 9 مقدمات سے بری

فوٹو:فائل کراچی: کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو 9 مقدمات سے بری کر دیا۔ عدالت نے میگا کرپشن کے نو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم کو…

صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نشانہ بنانے والی بدنیتی پر مبنی مہم کے پیچھے افراد سے بخوبی واقف…

فوٹو:فائل اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نشانہ بنانے والی بدنیتی پر مبنی مہم کے پیچھے افراد سے بخوبی واقف ہیں۔ ایکس پر پیغام میں محسن نقوی نے لکھا کہ میں واضح طور پر کہہ چکا ہوں کہ نہ تو…

سونیا حسین اور یاسر حسین مرحومہ حمیرا اصغر کی تدفین کی ذمہ داری اٹھانے کیلئے تیار

فوٹو:فائل کراچی :سونیا حسین اور یاسر حسین کراچی میں انتقال کر جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کی ذمے داری اٹھا کے لئے میدان میں آگئے۔ ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت نے شوبز انڈسٹری اور ان کے مداحوں کو شدید صدمے میں مبتلا کر دیا،…

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک کی کار کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق

فوٹو:فائل ڈی آئی خان : ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک کی کار کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ڈی آئی خان میں چشمہ روڈ تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں سپر نمبر 5 جھولے ہوٹل کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹرک کی…

بلورخاندان کی اے این پی سے علحیدگی،ثمر ہارون بلور نے مسلم لیگ ن میں شامل

فوٹو : فائل پشاور: بلورخاندان کی اے این پی سے علحیدگی،ثمر ہارون بلور نے مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئیں،ثمر بلور عوامی نیشنل پارٹی کی پہچان سمجھی جاتی تھیں۔ ن لیگ کا حصہ بننے والی ثمرہارون بلور  صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور رکن صوبائی اسمبلی رہ…

عمر ایوب کے الیکشن کمیشن کے روبرو انتخاب کیخلاف کیس میں دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

فوٹو:فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے انتخاب سے متعلق کیس میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے انتخاب کے کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار بابر نواز…

بھارتی سرپرستی دہشتگردی نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ اجیت دوول ہے، ترجمان پاک فوج

فوٹو:فائل اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بھارت نے ایک پالیسی کے طور پر پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت کے یہ…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی استعفیٰ سے متعلق خبروں پر پیپلزپارٹی کا ردعمل

فوٹو: فائل اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری کی استعفیٰ سے متعلق خبروں پر پیپلزپارٹی کا ردعمل سامنے آگیا ہے جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ آصف زرداری کے استعفے کے بارے میں حقیقت کیا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پیپلز…

سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

فوٹو:فائل لاہور:سابق صدر مملکت عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی گئی۔ عدالت نے…

ٹک ٹاک اکاوٴنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

فوٹو:فائل راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقہ میں 16 سالہ لڑکی کو ٹک ٹاک اکاوٴنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر غیرت کے نام پر باپ نے قتل کردیا،ٹک ٹاک اکاوٴنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا، مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ پولیس…