بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ اور سوچ سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل

فوٹو:فائل راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے اصولی موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ ہماری آبادی کے مراکز، فوجی اڈوں، اقتصادی مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کا شدید، گہرا، تکلیف دہ اور سوچ سے بڑھ کر زیادہ سخت…

ایف بی آر میں وزیراعظم کی ہدایت پر ٹیکس وصولی کا خود کار نظام متعارف کروا دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایف بی آر میں وزیراعظم کی ہدایت پر ٹیکس وصولی کا خود کار نظام متعارف کروا دیا گیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت پر مبنی کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر…

آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی نشانی ہے، نکال کر پھینک دیں، سپیکر پنجاب اسمبلی

فوٹو:فائل لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی نشانی ہے، جسے جمہوریت کیخلاف استعمال کیا گیا، میں آرٹیکل 62 اور 63 کا شدید مخالف ہوں، چاہیں تو انہیں نکال کر پھینک دیں، یہ نہیں ہوسکتا…

کارگل کے ہیرو لالک جان نشان حیدر کا یوم شہادت، فیلڈ مارشل کا خراجِ عقیدت

فوٹو:فائل راولپنڈی:حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 26 واں یوم شہادت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لالک جان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے بھی لالک جان شہید کو خراج…

حکومت اور سٹیٹ بینک کے سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوگئی،جمیل احمد

فوٹو:فائل کراچی: گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ضی قریب میں ہماری معیشت کو کئی مسائل درپیش تھے لیکن حکومت اور سٹیٹ بینک کے سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوگئی۔ کراچی میں وی فنانس کوڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد…

عزت دیں گی تو عزت ملے گی، زرنش خان کانادیہ خان کے بیان پر تنقیدی ردعمل

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ زرنش خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے معروف میزبان نادیہ خان کے ایک بیان پر تنقیدی ردعمل دیا ہے۔ حال ہی میں نادیہ خان کا ہانیہ عامر اور بھارتی اداکارہ دلجیت دوسانجھ…

سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈز قائم ہونے کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر…

آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات

فوٹو:فائل دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی کو تعینات کر دیا گیا۔ سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سنجوگ گپتا آج سے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی کی…

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

فائل:فوٹو دوحہ: قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ فلسطینی حکام نے موٴقف اختیار کیا کہ مذاکرات کیلئے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے اختیارات نہیں تھے۔ یاد رہے کہ…

صدر ٹرمپ کی برکس تنظیم کے رکن ملکوں کو دھمکی

فوٹو:فائل واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اْس پر اضافی 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ نے برکس کی پالیسیوں کو امریکا مخالف…