گوپس میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، 80 فیصد مکانات متاثر، 5 کلومیٹر لمبی جھیل بن گئی

فوٹو : سوشل میڈیا گوپس :ضلع غذر گلگت بلتستان کے ہیڈ کوارٹر گوپس میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، 80 فیصد مکانات متاثر، 5 کلومیٹر لمبی جھیل بن گئی۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل گوپس کے گاؤں روشن تالی داس میں رات گئے گلیشیئر پھٹنے کے نتیجے…

پاکستان شاہینز کا شاندار مظاہرہ، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو 107 رنز سے شکست، معاذ صداقت کی سنچری

فوٹو : فائل ڈارون : ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں پاکستان شاہینز نے ایک اور یادگار کامیابی اپنے نام کرتے ہوئے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 107 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ نے پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کی شاندار فارم اور بھرپور صلاحیتوں…

لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی گرفتاری کی تصدیق کردی

فوٹو : فائل لاہور : لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید زیشان رضا کے مطابق، شاہریز کو 9 مئی کے مقدمات میں حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ان کا کہنا…

ڈی جی آئی ایس پی آر،فیلڈ مارشل کا کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا، سہیل وڑائچ نے غیر ذمہ داری کی

فوٹو : فائل اسلام آباد: ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ذاتی مفاد اور تشہیر کے لیے ایک سینئر صحافی نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، آرمی چیف یا فیلڈ مارشل کی طرف سے کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا۔…

عطا تارڑ عمران خان کی ضمانت پر تلملا اٹھے،پی ٹی آئی کوخوشیاں نہ منانے کا مشورہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ عمران خان کی ضمانت پر تلملا اٹھے،پی ٹی آئی کوخوشیاں نہ منانے کا مشورہ دیا،ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضمانت کا مطلب بریت نہیں ہوتا، کیسز کے ٹرائل جاری ہیں اور انہیں منطقی انجام تک پہنچنا…

9مئی کیسز،سپریم کورٹ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی، رہا کرنے کا حکم

فوٹو : فائل  اسلام آباد : 9مئی کیسز،سپریم کورٹ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی، رہا کرنے کا حکم، بانی پی ٹی و سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست کل آج تک ملتوی کی گئی تھی۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی…

سلامتی کونسل کی دہشتگردوں کی فہرست میں غیر مسلم دہشتگرد کیوں شامل نہیں؟ پاکستانی مندوب کا سوال

فوٹو : سوشل میڈیا  نیویارک، اقوام متحدہ : پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دہشتگردوں کی فہرست میں شامل تمام افراد مسلمان ہیں، جبکہ غیر مسلم انتہا پسند اور دہشتگرد اکثر…

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

 فوٹو : اسکرین شاٹ  پشاور: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ میڈیا کے مطابق دونوں رہنما سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیر امیر مقام نے استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزراء…

کراچی سمیت سندھ میں مزید شدید بارشوں کی وارننگ،آج عام تعطیل کا اعلان

فوٹو : بی بی سی اردو  کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس میں شہر کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس میں بریفنگ دی گئی کہ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران کراچی میں سب سے زیادہ 245 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے…

عمران اشرف کا بین الاقوامی آغاز: پنجابی فلم "اِنا نوں رہنا سہنا نہیں آوندا” کا ٹریلر…

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان کے مقبول اداکار اور ٹی وی میزبان عمران اشرف نے بین الاقوامی سطح پر اپنا کیریئر شروع کرتے ہوئے کینیڈین-بھارتی پنجابی فلم “اِنا نوں رہنا سہنا نہیں آوندا” میں مرکزی کردار حاصل کر لیا ہے۔ فلم کا ٹریلر ریلیز کر…

عمران خان آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، 9 مئی پر انکوائری کمیشن بنایا جائے،جاوید ہاشمی

فوٹو: فائل راولپنڈی : سینیئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ جیلوں میں گزارا لیکن جس طرح بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں وقت گزارا ہے، اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ راولپنڈی اڈیالہ روڈ…

ایشیا کپ 2025 میں بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان: سُریہ کمار یادیو کپتان

فوٹو : فائل نئی دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تجربہ اور نوجوان ٹیلنٹ کے امتزاج سے تیار کی گئی ٹیم میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سُریہ کمار یادیو کو کپتان اور شبمان گل کو نائب کپتان…

نئے صوبوں پر سیاسی رہنماؤں میں اختلاف، پی ٹی آئی کی حمایت، حکومت محتاط

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد : ملک میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر سیاسی رہنماؤں کے درمیان اختلاف رائے برقرار ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا کہ پاکستان میں نئے صوبے بننے…

آئی ایم ایف کا نیا دباو، اسٹیٹ بینک ایکٹ میں مزید ترامیم اور خودمختاری پر زور

فوٹو:فائل اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی نئی گورننس اینڈ کرپشن ڈائگناسز اسیسمنٹ رپورٹ میں پاکستان سے مزید مطالبات کر دیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مزید خودمختاری دی جائے اور اسٹیٹ بینک…

بانیٔ پی ٹی آئی نے کبھی "قومی ڈائیلاگ” کی بات نہیں کی، علیمہ خان اور بہنوں کا مؤقف

فوٹو: فائل اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے حکومت اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چلائی جانے والی "قومی ڈائیلاگ" سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بانی نے کبھی مذاکرات یا قومی…

اسلام آباد میں گدھے کے گوشت سے متعلق مزید معلومات سامنے آگئیں،نیشنل فوڈ اتھارٹی

فوٹو: فائل اسلام آباد :اسلام آباد میں گدھے کے گوشت سے متعلق مزید معلومات سامنے آگئیں،نیشنل فوڈ اتھارٹی کے افسرکے مطابق جہاں گوشت پکڑا گیا وہاں سے آگے ترسیل نہیں ہوسکی ہے۔  وفاقی دارالحکومت میں گدھے کا گوشت پکڑے جانے کے معاملے پر ڈپٹی…

کراچی میں بارش و بجلی کی تباہ کاری، 800 فیڈرز ٹرپ، مکانات کے منہدم ہونے سے 13 افراد جاں بحق

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی : کراچی میں حالیہ شدید بارشوں نے شہر کا نظام درہم برہم کردیا۔ سڑکیں تالاب بن گئیں، 800 کے الیکٹرک فیڈرز ٹرپ ہو گئے، جس سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، اور ٹریفک جام نے شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا۔ گلستان جوہر میں…

پی سی بی کا سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان، اے کیٹیگری ختم، بابر اعظم اور رضوان بی کیٹیگری میں شامل

فوٹو : فائل  لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کے لیے سینٹرل کانٹریکٹ 2025-26 کا اعلان کردیا۔ اس بار کسی کھلاڑی کو اے کیٹیگری کا اہل قرار نہیں دیا گیا جس کے باعث بورڈ نے اے کیٹیگری کو ختم کردیا۔ پی سی بی کے مطابق 30…

اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر پٹرول پمپ سیل، گاڑیاں ضبط کا قانون منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد : اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر پٹرول پمپ سیل، گاڑیاں ضبط کا قانون منظور کر لیا گیا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے تین کے مقابلے میں دو ووٹوں سے پیٹرولیم ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا۔ بل میں اسمگل…

27ویں آئینی ترمیم کی بازگشت

حنیف صابر دوہفتے ہونے کو ہیں سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلز پر 27 ویں آئینی ترمیم کی آمد زیر بحث ہے۔ آئینی ترمیم کی خبروں کی تردید بھی بڑی شدو مدد کے ساتھ کی جا رہی ہے۔ ہم جب نئے نئے شعبہ صحافت میں وارد ہوئے تو…