مولانا کی طرح اسلام آباد جا کرواپس نہیں آئیں گے،سراج الحق

باجوڑ: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے تحریک انصاف کے سونامی کی وجہ سے آٹا چینی منہگی، روپے کی قدر کم جب کہ چینی کی قیمت بھی 110 روپے تک پہنچ گئی،قیمتیں کم نہیں کروگے تو ہم آپ کا گریبان پکڑیں گے۔ سینیٹر سراج الحق نے باجوڑ میں

پاکستانی ایمپائرعلیم ڈار نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک)مایہ ناز پاکستانی امپائر علیم ڈار نے زیادہ ون ڈے میچز میں امپائرنگ کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔یہ اعزا 52 سالہ علیم ڈار نے اتوار کو راولپنڈی میں پاکستان اور زمبابوے کے میچ میں 210 ویں مرتبہ بطور ون ڈے

قوم دیکھے گی کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں ،عمران خان

گلگت (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں قوم دیکھے گی کہ کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کس کے ماتھے پر پسینہ آتا ہے، آج یہ چور اور ڈاکو اکٹھے ہو گئے ہیں اور ملکی ریاستی اداروں کے خلاف باتیں کر رہے ہیں۔

گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حثیت دینے کااعلان

فوٹو: لیپ پاکستان گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے یہ اعلان گلگلت بلتستان کے 73 ویں قومی دن کی تقریب کے موقع

بھارتی الزام مسترد،جواز تراشنا بی جے پی کی خصلت ہے،پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ہمیشہ سے ناکامیوں کے جواز تراشنا خصلت ہے اور پلوامہ حملے کا فائدہ اٹھا کر اسے پاکستان کے سر تھوپنے کی کوشش کو بھی مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں

ن لیگ کا بنیادی نصب العین سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان

فوٹو: سکرین گریبلاہور:پاکستان مسلم لیگ ن نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کسی بھی قیمت پر اپنے بنیادی نصب العین سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ جاتی عمرہ لاہور میں ن لیگ کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی،مریم نواز، ایازصادق

حمزہ شہبازکا بکتر بند پرعدالت آنے سے انکار، جج برہم

فوٹو: فائللاہور: شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے پیشی پر عدالت آنے سے انکار کردیا، بکتر بند گاڑی جیل کے باہر کھڑی رہی لیکن وہ جیل سے باہر نہ آئے ،جوڈیشل افسر نے عدالت کو آگاہ کردیا ،جج بات سن کر شدیدبرہم ہوگئے۔ لاہور کی احتساب

وزیراعظم کا اچانک پمزاسپتال کا دورہ، سب اچھا کی رپورٹ دی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے پمز ہسپتال اسلام آباد کا غیر اعلانیہ دورہ کیا لیکن اسپتال حکام اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان سے سب اچھا کی رپورٹ دے کر خوش کردیا۔ وزیر اعظم نے ہسپتال کے نئے ایمرجنسی

ڈانس پارٹی پر پولیس کاچھاپہ، 6لڑکیوں سمیت43افراد گرفتار

فوٹو: سوشل میڈیاکراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پولیس نے ناچ گانے کی محفل الٹ دی روہڑی میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارکر 6 خواتین سمیت 43 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان پولیس میر بلال لغاری کے مطابق روہڑی کے ایک شادی ہال میں ڈانس پارٹی کا
Translate »