مریم نواز کیلئے خطرے کی گھنٹی، صنم جاوید مقابلے میں آگئی، شوکت بسرا بھی کلیئر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے شوکت بسرا اور صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ مریم نواز کیلئے خطرے کی گھنٹی، صنم جاوید مقابلے میں آگئی، شوکت بسرا بھی کلیئر ہو گئے، عدالت نے پرویز…

صدر مملکت نے اَپاسٹِل آرڈیننس 2024ء جاری کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اَپاسٹِل آرڈیننس 2024ء جاری کردیا جس کا مقصد غیرملکی عوامی دستاویزات کے لیے قانونی تصدیق کی پابندی ختم کرنا ہے۔ آرڈیننس پاکستان میں شہریوں اور بیرون ملک مقیم افراد کی سہولت کیلئے جاری کیا…

سائفر کیس بغیر کسی کارروائی کے کل تک کے لیے ملتوی

فائل:فوٹو راولپنڈی: سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے کل تک کے لیے ملتوی ہو گئی۔ جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو سائفر کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ایف آئی اے کی ٹیم چاروں گواہوں سمیت اڈیالہ جیل پہنچی جب کہ تمام وکلائے صفائی بھی…

ثانیہ مرزا کی شعیب ملک سے خلع کی تصدیق ، سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کردی

فائل:فوٹو نئی دہلی:سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے خلع کی تصدیق کے بعد اپنی پہلی پوسٹ اور تصویر انسٹاگرام پر شیئر کردی جس پر مداحوں نے اپنی پسندیدہ کھلاڑی کے حق میں کمنٹس کیے۔ کرکٹر شعیب ملک کی اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ شادی کے…

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم غیور کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں

فائل:فوٹو سری نگر: مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم غیور کشمیری آج 26 جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر آج لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر…

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعلی پنجاب و پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا سابق وزیر اعلیٰ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے…

نومئی کے واقعات جس نے کئے اللہ اس کوپوچھے،شاندانہ گلزار

فائل:فوٹو پشاور:قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے تحریک انصاف کی نامزد امیدوار شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات جس نے کیے اللہ اس کو پوچھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے پی ٹی آئی…

نگران وزیراعظم کاچینی ہم منصب کو خط،قرض موٴخر کرنے کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھا دیا جس میں انہوں نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ خط میں نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم کو ایک سال کیلئے قرض موٴخر کرنے…

پاکستان میں مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، ہماری دلچسپی صرف جمہوری عمل میں ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی منصفانہ…

شعیب ملک کے دوسری شادی کے ساتھ ہی برےدن شروع، بی پی ایل نے خدا-حافظ کہہ دیا

فوٹو: فائل دبئی: شعیب ملک کے دوسری شادی کے ساتھ ہی برےدن شروع، بی پی ایل نے خدا-حافظ کہہ دیا، پاکستان کے معمر آل راونڈر شعیب ملک کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں سفر ختم ہو گیا۔ سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک دو روز قبل بی پی ایل کا میچ کھیلنے…