فوجی عدالتیں عام شہریوں کو سزائیں نہیں سناسکتیں،فیصلے چیلنج کریں گے،تحریک انصاف
فوٹو: فائل
راولپنڈی : تحریک انصاف نے سزاوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کااعلان، فوجی عدالتیں عام شہریوں کو سزائیں نہیں سناسکتیں،فیصلے چیلنج کریں گے،تحریک انصاف نے ہر فورم پرقانونی جنگ لڑنے کااعلان کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف نے فوجی عدالتوں سے عام شہریوں کی سزاؤں کو مسترد کردیا،عمر ایوب نے کہا فوجی عدالتیں سویلین کو سزا نہیں سناسکتیں، اسد قیصر نے کہا ہے…
Read More...