کورونا سے مزید 2مریض جان کی بازی ہار گئے

46 / 100

اسلام آباد: کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد انتقال کرگئے

وزارت قومی صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20ہزار 854 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 750 افراد کے نتائج مثبت آئے۔ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.60 فی صد ریکارڈ کی گئی۔

این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں اس وقت 164 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

Comments are closed.