بجلی کی قیمت میں مزید اضافے سے متعلق درخواست کا اشتہار جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے اضافے سے متعلق درخواست کا اشتہار جاری کردیا۔ سی پی اے نے نیپرا سے ایک ماہ کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 94 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ اضافہ مارچ کے مہینے کے فیول پرائس…

ججز خط معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ بارکا سپریم کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کا خط اور عدالتی امور میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدلیہ کو نیچا دکھانے والوں کے خلاف کارروائی کی…

احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا۔احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کو بتایا گیا کہ معاہدہ تو ہو چکا، اس پر دستخط بھی ہو گئے، اب اس سے پیچھے نہیں ہٹ…

پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا،میچ میں بارش کی انٹری متوقع

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: پاکستان نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا،میچ میں بارش کی انٹری متوقع ہے ،دونوں ممالک کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،ٹی ٹوئنٹی…

اسرائیل ہر وہ اقدام کرے گا جو اسے اپنے دفاع کے لیے ٹھیک لگے گا، نیتن یاہو

فائل:فوٹو یروشلم: اسرائیل نے کہا ہے کہ اپنے دفاع کے لیے جو بھی ضروری ہوا کریں گے۔ اسرائیل ہر وہ اقدام کرے گا جو اسے اپنے دفاع کے لیے ٹھیک لگے گا۔ اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا…

ملکی مفاد کے خلاف بات کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے ،عطاتارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پہلے ملکی مفاد کے خلاف بیان دیا پھر اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا، یہ پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے.۔ ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی…

آن لائن پیسے کمانے کے چند مقبول طریقے گھر بیٹھے افراد کےلئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: آن لائن پیسے کمانے کے چند مقبول طریقے گھر بیٹھے افراد کےلئے ہیں جو تھوڑی سی محنت کرکے معقول آمدنی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں۔ بلاگنگ: اگر آپ کو لکھنے کا شوق ہے تو بلاگنگ کے ذریعے آپ اپنے خیالات، تجربات، یا مصنوعات کی…

سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پر آج ووٹنگ ہوگی

فائل:فوٹو نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پر آج (18 اپریل کو) ووٹنگ ہوگی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل آج (18 اپریل ) دوپہر 3 بجے ووٹ ڈالے گی جس میں 193 رکنی…

زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا۔وفاقی وزیرنے کہاکہ شہریوں کے ڈیٹا کی مکمل حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے…

 بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال 

فائل:فوٹو اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج کی گئی درخواست دوبارہ بحال کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران ایوان مچھلی منڈی بنا رہا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران ایوان مچھلی منڈی بنا رہا، چور چورکے نعرے لگتے رہے تاہم صدر مملکت آصف زرداری نے خطاب جاری رکھا. انھوں نے کہا ہے کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت…

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداران سے ملاقات، متبادل توانائی، زراعت، ٹیک…

فائل:فوٹو واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات ہوئی۔ آئی ٹی، زراعت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری…

عدالت کا بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست پر ان کا طبی معائنہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت 19 اپریل تک ملتوی کر دی۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے کل 12 بجے تک ڈاکٹر عاصم یونس سے ان کا طبی معائنہ کرنے کا حکم بھی دیدیا۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس پر سماعت…

اپوزیشن ہمارا ساتھ دے لیکن ” میں نا مانوں” کی سیاست نہیں چل سکتی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کاکہناہے کہ اپوزیشن ہمارا ساتھ دے لیکن " میں نا مانوں" کی سیاست نہیں چل سکتی، امید ہے کہ 9مئی کے مقدمات جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے ، جن کے جرائم سنگین نہیں تھے انہیں عدالت سے ریلیف مل…

سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،وزیراعظم کا کہنا ہے اپنی عوام سے کئے گئے عہد کے مطابق پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دن رات محنت کریں گے۔ شہباز شریف کی…

کن حالات میں دانتوں کو برش نہیں کرنا چاہیے ؟

فوٹو فائل    لندن: ایک ڈینٹسٹ کی تجاویز انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہیں جس میں انہوں نے 3 ایسی حالتیں بتائی ہیں جس میں دانتوں میں برش نہیں کرنا چاہیے۔ اسمارٹ ڈینٹل ایستھیٹکس کی کلینیکل ڈائریکٹر اور لندن اسکول آف فیشل ایستھیٹکس کی ڈائریکٹر…

ایلون مسک کا ٹیسلا سے 15 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

فوٹو فائل کیلفورنیا:الیکٹرک کاریں تیار کرنے والے بڑے امریکی ادارے ٹیسلا نے سیلز میں غیر معمولی کمی کے باعث دنیا بھر میں کم و بیش 15 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے مالک ایلون مسک نے ٹیسلا کے تمام مینیجرز کے نام ایک…

نومئی کیسز، پراسیکیوٹرز کا جج پر عدم اعتماد،ریفرنس دائر کر دیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضلع راولپنڈی کے سانحہ 9 مئی کے تمام 14 مقدمات کی سماعت غیر معینہ مدت تک روکتے ہوئے ملتوی کردی۔مقدمات کے سرکاری چاروں پراسیکیوٹرز نے جج پر عدم اعتماد کرتے ہائی کورٹ میں ریفرنس دائر کر…

کچرے سے سونے اور ڈالروں سے بھرا بیگ شہری نے مالک کو واپس کرایمانداری کی مثال قائم کردی

فائل:فوٹو علیگودرز: ایک ایرانی شہری جسے سڑک کے کنارے پڑے کچرے سے سونے اور ڈالروں سے بھرا بیگ ملا، نے اس بیگ کو مالک کو واپس کرکے نیکی کی زبردست مثال قائم کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ نامعلوم شہری جو کہ ایرانی شہر علی گودرز کا…

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ، علی امین گنڈاپور، شبلی فراز کی ضمانتوں میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور شبلی فراز کی ضمانتوں میں 27 اپریل تک توسیع کر دی۔ جج طاہر عباس سِپرا نے علی امین گنڈاپور اور شبلی…