Browsing Category
نیشنل
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرم میں قافلے پر فائرنگ کی مذمت ،واقعہ کی رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ واقعہ ان عناصر کی کارستانی ہے جو کرم میں…
ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا،ایئر چیف
فائل:فوٹو
کراچی: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ جدید ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی تربیت ضروری ہے ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا۔
کراچی میں نیوی کیڈٹس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کی…
عمران خان کا نام لینے پر کس نے کس قانون کے تحت پابندی لگائی؟ پیمرا بھی لاعلم
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام لینے پر کس نے کس قانون کے تحت پابندی لگائی؟ پیمرا بھی لاعلم ہے اور واضح کیا ہے کہ ٹی وی چینلز پر عمران خان کا نام لینے پر پابندی عائد نہیں کی ہے۔
گزشتہ روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی…
کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر سمیت 3 ایف سی اہلکار زخمی
فائل:فوٹو
کرم :لوئر کرم کے علاقے بگن میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق زخمی ڈپٹی کمشنر کرم کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کیا جا رہا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے 3 ایف سی…
محسن نقوی کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، کام پر پیشرفت کا جائزہ لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹرچینج اور سرینہ چوک انٹرچینج پراجیکٹس کا اچانک دورہ کیا اور دونوں میگا پراجیکٹس پر تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی…
اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 19اور بلوچستان ہائیکورٹ کےلئے 11نام جوڈیشل کمیشن کوارسال
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بلوچستان اوراسلام آباد ہائی کورٹ میں ججزتقررکےلئے نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیئے گئے،اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 19اور بلوچستان ہائیکورٹ کےلئے 11نام جوڈیشل کمیشن کوارسال کئے گئے ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4…
وزیراعظم سمیت قومی اسمبلی کے55 ارکان11ویں سیشن سے مکمل غیرحاضر رہے،فافن رپورٹ
فوٹو: فائل
سردار محمد اویس
اسلام آباد : قومی اسمبلی کے گیارہویں سیشن میں ممبران اسمبلی، وزراء ،قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی حاضری سے متعلق فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک ( فافن ) نےرپورٹ جاری کردی ہے۔
قومی اسمبلی میں ارکان کی حاضری…
ڈیجیٹل محاذ پر پاکستان کے خلاف زہر اگلا جارہا ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، پاکستان میں دہشتگردوں کے گھس بیٹھیے موجود ہیں، پاکستان کے خلاف سازشیں بنی جارہی ہیں، ہمیں خارجی ہاتھوں کا اچھی طرح علم ہے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت…
پاکستان عالمی تنازعات اورمسائل کے حل میں کلیدی کردارادا کرے گا،عاصم افتخار
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک اور عالمی امن کا داعی ہے، عالمی تنازعات اور مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…
محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تنظیم نو کے کام کو تین ماہ میں مکمل کرنا ہے، نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ…
مذاکرات کے بارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ہے،عمرایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ہے، عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام اسیران کو فوری رہا کیا جائے۔
میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی…
صرف 19 لوگوں کو معافی ملی ہے، 48 نے اپنی اپیلیں فائل کی ہیں،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف ہے۔ میں 19 لوگوں کے لیے معافی کے اعلان کو کوئی بڑی پیشرفت نہیں سمجھتا۔
پارلیمنٹ ہاوٴس آمد کے موقع پر…
اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں ہے،یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے، عمر ایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ معیشت کے بارے میں اعداد و شمار نیچے آئے ہیں یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے۔
پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں…
پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے جا رہے ہیں۔
صوبائی…
ڈی چوک احتجاج ، گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔…
سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے جس کے سبب 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
آج بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 344 پوائنٹس کے اضافے سے ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزر 352 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ…
علی امین گنڈاپور کے ناقا بل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔
عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے تھے۔
اس حوالے سے…
مجلس وحدت مسلمین کے تحت چار مقامات پر جاری احتجاج ختم،ٹریفک بحال
فائل:فوٹو
کراچی:کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے تحت 4 مقامات پر جاری احتجاج ختم کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ، عباس ٹاؤن میں دھرنا ختم کردیا گیا،اور سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
کامران چورنگی پر بھی دھرنا ختم کرکے…
وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں عسکری حکام، وفاقی وزراء اور صوبائی وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔
اجلاس میں اہم فیصلے متوقع…
پلاسٹک بیگز بنانے والوں کو دی گئی ڈیڈلائن ختم،گوداموں پرچھاپے
فوٹو: فائل
راولپنڈی : پنجاب حکومت کی طرف سے پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی، پلاسٹک بیگز بنانے والوں کو دی گئی ڈیڈلائن ختم،گوداموں پرچھاپے شروع کردیئے گئے۔
راولپنڈی میں میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خصوصی احکامات پر31 دسمبر…