پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم جون سےپھر مہنگی کرنے کی سفارش

2022
0 0
Read Time:59 Second

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے پیٹرولیم ڈویڑن کو سمری بھیج دی جس میں 8 روپے تک قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

یکم جون سے پیٹرول 8 روپے 53 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے اور ڈیزل کی قیمت 8 روپے 99 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے69 اور لائٹ ڈیزل آئل فی لیٹر ایک روپے 68 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

یاد رہے حکومت نے رمضان سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے فی لیٹر پیٹرول 9 روپے 42 پیسے مہنگا کیا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *