وزیراعظم کا 72 گھنٹے میں ادویات کی قیمتیں پرانی سطح پر لانےکاحکم

14
0 0
Read Time:1 Minute, 6 Second

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم ، کا ادویات کی قیمتیں بڑھانے والوں کیخلاف فوری کارروائی اورقیمتیں 72 گھنٹے میں پرانی سطح پر لانے کاحکم ۔

وزیر اعظم عمران خان نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ پربرہمی کااظہار کیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو ادویات مہنگی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی۔

انہوں نے سردار عثمان بزدار کو ہدایت کی کہ عوامی نمائندوں کو عوامی خدمت کے منصوبوں میں مکمل طور پر سہولت فراہم کی جائے، نئی ترقیاتی سکیمیں بھی ایک ماہ میں لے لی جائیں۔

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات میں پنجاب کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی نے صوبے کے انتظامی امور بارے اقدامات سے آگاہ کیا۔

ملاقات میں رمضان المبارک میں مہنگائی کی روک تھام کے لئے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی،وزیراعلی نے عوامی ریلیف کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر بھی وزیراعظم کو بریف کیا ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *