وزیراعظم عمران خان آج متحدہ عرب امارات جائیں گے

15
0 0
Read Time:49 Second

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر متحدہ عرب امارات جائیں گے

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے کراوٴن پرنس شیخ محمد بن زیاد بن سلطان النہیان کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔

وزیراعظم کے ساتھ دورہ میں خارجہ شاہ محمود قریشی، خزانہ اسد عمر، پیٹرولیم اور تجارت کے وزراء بھی ہونگے،ترجمان کے مطابق دورہ میں خطے کی سیکیورٹی کے حوالے سے بھی بات چیت کی جائے گی۔

وزیراعظم دورہ میں نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے بھی ملاقات کریں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleppy
Sleppy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Shares

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *