Top Story

بانی پی ٹی آئی کوئی عام مجرم یا قیدی نہیں ہیں،جسٹس اطہر من اللہ کااختلافی نوٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔جس میں انہوں نے لکھا کہ حیرانی کی بات ہے کہ ایک اور سابق وزیراعظم کے خلاف متعدد ٹرائل چلائے جا رہے ہیں جن میں کچھ میں انہیں سزا ہو چکی ہے، حالیہ عام انتخابات سے ثابت ہوا کہ بانی پی ٹی آئی کے بھی لاکھوں…
Read More...

اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے،وزیراعظم

فوٹو:اسکرین گریب شینزن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ترقی کی ضمانت ہے، چین مختصر وقت میں دنیا کی دوسری بڑی معیشت اور فوجی طاقت بن گیا ہمیں ماضی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے، اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شینزن میں پاک چائنہ بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...

مصطفی کمال کیخلاف توہین عدالت نوٹس واپس لینے کی درخواست مسترد ، 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کے خلاف توہین عدالت کیس میں توہین عدالت کا مواد نشر کرنے پر 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز بتائیں ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ کریں۔چیف جسٹس نے کہا کہ لوگوں نے ہمیں آپس میں جنگیں کرنے کے لیے نہیں بٹھایا ہوا، اگر سمجھتے ہیں کوئی بے…
Read More...

پاکستان

شیخ مجیب ٹویٹ،بیرسٹر گوہر اورروف حسن کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: شیخ مجیب ٹویٹ،بیرسٹر گوہر اورروف حسن کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان کے حوالے سے پوسٹ پر ایف آئی اے کو بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کیخلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ ، افغانستان نے یوگنڈا کو125رنز سے شکست دیدی

فائل:فوٹو گیانا:آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں یک طرفہ مقابلے کے بعد افغانستان نے یوگنڈا کو شکست دیدی۔ گیانا کے پروویڈینس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں افغانستان کے دیے گئے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی پوری ٹیم 16ویں اوور میں 58 رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئی۔ اننگز کے آغاز سے ہی یوگنڈا…
Read More...

جرائم

میرا گائوں