پی آئی اے نے سعودی عرب کے لئے کرایوں میں کمی کر دی

45 / 100

فائل:فوٹو

کراچی:قومی ائر لائن پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جانے والی پروازوں پر 30 فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق قومی ایئرلائن کے رعایتی کرایوں سے پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے ریاض، دمام اور القسیم جانے والے مسافر اس اسکیم سے استفادہ حاصل فائدہ کر سکیں گے۔

پی آئی اے مسافر 10جون سے 18 جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔

Comments are closed.