Top Story

عمران خان سے گلہ کرنا میرا حق ہے علی محمد زیادہ عقلمند بننے سے گریز کریں، شیرافضل مروت

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے عمران خان سے گلہ کرنا میرا حق ہے علی محمد زیادہ عقلمند بننے سے گریز کریں، شیرافضل مروت کا لندن میں قریشی صاحب کے ساتھ انٹرویو پر ردعمل سامنے آیا ہے. شیرافضل مروت نے ایکس پر وضاحتی بیان میں کہا ہےمیرا کل کا انٹرویو وہ نہیں جو پیش کیا جا رہا ہے، میں نے اپنے ساتھ کیے گئے…
Read More...

امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدہ مشکل ہو گیاہے، محمود اچکزئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدہ مشکل ہو گیاہے، محمود اچکزئی نے کہا قرارداد میں پاکستان میں انتخابات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا. نجی ٹی وی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےمحمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ امریکی قرارداد کے…
Read More...

پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کرنے والے افسروں اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

فوٹو: فائل اسلام آباد: پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کرنے والے افسروں اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم، پروٹیکٹیڈ صارفین کی اوور بلنگ کی بڑھتی شکایات پر وزیرداخلہ محسن نقوی نے بجلی کے پروٹیکٹیڈ صارفین کو اووربلنگ کی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا. وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو احکامات جاری کر دیئے وفاقی وزیر داخلہ…
Read More...

پاکستان

اشرافیہ کی مراعات، فری بجلی اور پیٹرول فوری ختم کیا جائے، امیر جماعت اسلامی

فوٹو:سوشل میڈیا ملتان: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے اشرافیہ کی مراعات، فری بجلی اور پیٹرول فوری ختم کیا جائے، امیر جماعت اسلامی کے امیر نے ملک کے تباہ حالی کی اصل وجہ بتا دی اور مقروض ملک میں مفت خوری فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا.  میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک اور قوم اگر مشکلات سے نکالنے کیلئے…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے شکست دیدی، شرجیل اورکامران اکمل کی ففٹیاں

فوٹو: سوشل میڈیا برمنگھم: پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے شکست دیدی، شرجیل اورکامران اکمل کی ففٹیاں، 145 رنز کی دھواں دھار اوپننگ شراکت، صہیب مقصود نے بھی 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی. برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستان چیمپئنز نے بھارت چیمپئنز کو 68 رنز سے ہرا دیا۔ بھارت چیمپئنز مقررہ 20 اوورز میں 244 رنز کا ہدف…
Read More...

جرائم

میرا گائوں