لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں کپڑوں کی فیکٹری میں خوفناک آگ، 8 مزدور زخمی

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی : لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں کپڑوں کی فیکٹری میں خوفناک آگ، 8 مزدور زخمی، آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ ایک عمارت مکمل طور پر زمین بوس ہو گئی۔ کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں جمعرات کو…

بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد امریکی ٹیرف، دو دہائیوں بعد دہلی،واشنگٹن تعلقات میں بدترین تناؤ

فوٹو: فائل  نئی دہلی / واشنگٹن : امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد تک اضافی درآمدی ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان دو دہائیوں پر محیط تجارتی تعلقات نچلی ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں جس کے بعدبھارتی مصنوعات پر 50 فیصد…

بحریہ ٹاؤن میں گردے فروشی کا نیٹ ورک بے نقاب،ایک شخص گرفتار، چھ فرار

فوٹو : فائل راولپنڈی : بحریہ ٹاؤن میں گردے فروشی کا نیٹ ورک بے نقاب،ایک شخص گرفتار، چھ فرار ہو گئے، پولیس چھاپہ مارنے کے باوجود موقع سے فرار ہونے والے ملزمان کو پکڑنے میں ناکام رہی تاہم بعد میں مقدمہ درج کر لیا. پولیس کے مطابق چھاپہ کے…

ملک بھر کے تاجروں کیلئے بڑی خبر آگئی، گرفتاری کا اصول طے کر لیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : ملک بھر کے تاجروں کیلئے بڑی خبر آگئی، گرفتاری کا اصول طے کر لیا گیا،سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے آج سیکشن 37A میں متعارف کرائی گئی ترمیم کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ٹیکس گزاروں کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔…

فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، وزیر دفاع سمیت 8 اعلیٰ افسران جاں بحق

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، وزیر دفاع سمیت 8 اعلیٰ افسران جاں بحق ہوگئے، دورانِ پرواز ہیلی کاپٹر کا کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوگیا جس پر فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔ یہ حادثہ گھانا میں پیش آیا…

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، میجر سمیت 3 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی : پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، میجر سمیت 3 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک، چاروں جوابی کارروائی کے دوران مارے گئے. آئی ایس پی آر کے مطابق، بلوچستان کے ضلع مستونگ میں…

عاصم کھچی نے میگا سکینڈل بے نقاب کیا، معاملہ خود آگے بڑھاؤں گا، وزیر اطلاعات

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایم ڈی اے پی پی عاصم کھچی نے میگا سکینڈل بے نقاب کیا، معاملہ خود آگے بڑھاؤں گا، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا ایم ڈی محمد عاصم کھچی نے قومی خبررساں ادارے اے پی پی کے فنڈز میں خوردبرد کا میگا سیکنڈل بے…

پاکستان میں مقیم پی او آر کارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلا کی ڈیڈلائن کا اعلان

فوٹو : فائل اے آئی  اسلام آباد: پاکستان میں مقیم پی او آر کارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلا کی ڈیڈلائن کا اعلان، پاکستانی حکام کی طرف سے یکم ستمبر آخری تاریخ، حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے. پاکستان نے پی او آر (PoR) کارڈ ہولڈرز…

پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کی اسپیشل فورسز کے مابین کراچی میں پہلی دو طرفہ مشق

 فوٹو : سکرین گریب  کراچی: پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کی اسپیشل فورسز کے درمیان پہلی دو طرفہ مشق کا کامیاب انعقاد کراچی میں ہوا۔پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کی اسپیشل فورسز کے مابین کراچی میں پہلی دو طرفہ مشق میں پاک بحریہ اور ترک…

نو ارکانِ پارلیمنٹ کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل  اسلام آباد : پاکستان تحریکِ انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے الیکشن کمیشن کی طرف سے نو ارکانِ پارلیمنٹ کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کی سربراہی میں…

کل آخری احتجاج نہیں تھا، یہ عمل جاری رہے گا اور لوگ شامل ہوتے رہیں گے، سلمان اکرم راجہ

فوٹو : فائل راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کل آخری احتجاج نہیں تھا، یہ عمل جاری رہے گا اور لوگ شامل ہوتے رہیں گے، سلمان اکرم راجہ نے کہا کل اسپیکر سے ملاقات کے بارے میں کچھ کہنا جلدی ہوگی.…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی وہ وضاحت آگئی جس کا سب کو انتظار تھا

فوٹو : فائل راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر کی وہ وضاحت آگئی جس کا سب کو انتظار تھا،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ ڈائریکٹر…

ملک کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی، وزیر دفاع

فوٹو : فائل  اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی، وزیر دفاع نے بتایا ہے کہ وہ اب پرتگال کی شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے…

پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، ریحانہ ڈار سمیت متعدد رہنما وکارکن گرفتار، موٹروے بند رہا

فوٹو : روئٹرز، سوشل میڈیا  اسلام آباد : پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، ریحانہ ڈار سمیت متعدد رہنما وکارکن گرفتار، موٹروے بند رہا، کہیں ٹریفک چلی کہیں روکی گئی کراچی اور لاہور سمیت دیگر شہروں میں ریلیاں نکالنے اور سڑکوں کی بندش کیخلاف پولیس…

اپوزیشن لیڈر عمرایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دے دئیے گے

فوٹو : فائل اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر عمرایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دے دئیے گے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نا اہل کرنے نوٹیفیکیشن جاری کردیا. پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز سینیٹ میں قاعد حزب…

بانی پی ٹی آئی عمران خان پر مبینہ جبر ناروا کے مرتکب جیلر نے اضافی سکیورٹی مانگ لی

فوٹو : فائل اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان پر مبینہ جبر ناروا کے مرتکب جیلر نے اضافی سکیورٹی مانگ لی، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے پنڈی پولیس کو اضافی سکیورٹی کیلئے خط…

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 24 انتہائی مطلوب کمانڈرز سمیت 892 دہشتگرد ہلاک کئے

فوٹو : فائل  راولپنڈی : خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 24 انتہائی مطلوب کمانڈرز سمیت 892 دہشتگرد ہلاک کئے، سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں یہ کارروائیاں کیں۔  اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا…

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی کے رہنما عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا

فوٹو : فائل سماہنی : سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی کے رہنما عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا، پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر ایک ریلی میں شرکت سے قبل ہی حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق عبدالقیوم نیازی سماہنی میں…

آئین وقانون نہیں مانا جارہا، عدالتی حکم پر بھی عمران خان سے نہیں ملنے دیاجاتا، وزیر اعلیٰ خیبر…

فوٹو : فائل پشاور : پشاور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیان کی تصدیق نہیں ہو سکی، عہدہ ان کی امانت ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے سے متعلق بیان پر وزیراعلیٰ کے پی ترجمان کا ردعمل۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے…

ویسٹ انڈیز نے دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 2 وکٹ سے شکست دے دی

فوٹو : کرک انفو لاؤڈرہل : ویسٹ انڈیز نے دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 2 وکٹ سے شکست دے دی جس کے بعد 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے، حسن علی مہنگے ترین باولر ثابت ہوئے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز