سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی کے رہنما عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا

61 / 100 SEO Score

فوٹو : فائل

سماہنی : سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی کے رہنما عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا، پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر ایک ریلی میں شرکت سے قبل ہی حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کے مطابق عبدالقیوم نیازی سماہنی میں ریلی سے خطاب کےلیے پہنچے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا۔

https://https://www.facebook.com/share/v/15neLCwC7v/

پولیس نے بتایا کہ ریلی میں شرکت سے پہلے عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لیا گیا، قیوم نیازی کو گرفتاری کے بعد میرپور منتقل کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے سردار عبدالقیوم نیازی 4 اگست 2021 سے 14 اپریل 2022 تک آزاد کشمیر کے وزیراعظم رہے.

Comments are closed.