رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج، دنیا میں کہاں کہاں دکھائی دے گا؟

فائل:فوٹو اسلام آباد: رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج، دنیا میں کہاں کہاں دکھائی دے گا؟ اس کے بعد اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا جبکہ سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اکتوبر کو جنوبی امریکا کے کچھ حصوں میں متوقع ہے جو کہ جزوی ہوگا۔…

ججز کو دھمکی آمیز خط لکھنے والا شخص پکڑا گیا،تحقیقات میں اہم پیش رفت

فوٹو: فائل اسلام آباد: ججز کو دھمکی آمیز خط لکھنے والا شخص پکڑا گیا،تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہےسپریم کورٹ ، اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس کے ججز کو خط لکھنے پوسٹ بھی ایک ہی جگہ سے ہوئے ہیں۔  میڈیا میں ذرائع کے حوالے سے رپورٹ…

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات،مزاکرات

فوٹو: سوشل میڈیا مکہ مکرمہ:  وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات،مزاکرات ،سعودی وزیراعظم سے اتوار کو مکہ مکرمہ کے الصفا پیلس میں ملاقات ہوئی جہاں محمد بن سلمان نے پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا…

ترک صدر رجب طیب اردوان کو آصف زرداری کا ٹیلی فون،دورہ پاکستان کی دعوت

فوٹو: فائل اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان کو آصف زرداری کا ٹیلی فون،دورہ پاکستان کی دعوت،بات چیت کے دوران باہمی روابط اور مشترکہ دلچسبی کے امور زیر بحث آئے۔ صدرِ مملکت آصف زرداری نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ…

صدقہ فطر کس کس شخص پر لازم ہے؟

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدقہ فطر اس شخص پر لازم ہے جو ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے مساوی رقم یا کسی ایسی چیز کا مالک ہو جس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔ یہ ہر مسلمان پر چاہے وہ آزاد ہو یا غلام، عورت ہو یا مرد، بالغ ہو یا…

بھارت کسی ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کسی ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ یہ صرف الیکشن وغیرہ کے سلسلے میں بڑھکیں مار رہے ہیں، اگر انہوں نے ایسی جرات کی تو اسی طرح کا جواب دیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان…

وزیر اعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف تین روزہ غیر ملکی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وزیراعظم وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہی میں خصوصی وفد لاہور سے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوا۔…

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فائل:فوٹو کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 44ڈالر کا بڑا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2350ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔…

عدت نکاح کیس ،بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی۔وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا…

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کے وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنی خود مختاری کے تحفظ کیلئے مکمل پرعزم ہے عالمی برادری کو بھارت کے گھناوٴنے اور غیر…