بلوچستان میں قتل کیے جانے والے 9 پنجابی مسافروں کی نعشیں آبائی علاقوں کو روانہ
فوٹو:فائل
ڈیرہ غازی خان: بلوچستان میں شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کیے جانے والے 9 پنجابی مسافروں کی نعشیں بلوچستان پنجاب سرحد پر وصول کر کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔
کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد کے مطابق ضلع ڑوب میں بسوں سے اتار کر بے…