Top Story

اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی جارحیت،105 افراد شہید ،359زخمی

فائل:فوٹو بیروت : اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی سفاکیت جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں شہید ہونیوالوں کی تعداد 105 ہوگئی۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان کی وادی بقاع اور عین الدلب سمیت دیگر علاقوں میں اسرائیلی بمباری سے 359 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے مختلف شہروں پر حملوں…
Read More...

پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، الیکشن کمیشن کی اپیل منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب الیکشن ٹربیونلز کے معاملے پر سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 12 جون 2024 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے…
Read More...

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حوالے سے آج بڑا فیصلہ آنے کی توقع

فوٹو : فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حوالے سے آج بڑا فیصلہ آنے کی توقع، اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت وکلاء کی عدم موجودگی کے باعث بغیر کسی کاروائی کے آج تک ملتوی کی گئی تھی. بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانتوں پر پراسیکوٹر کے دلائل آج ہونے ہیں اور اس بات کا امکان موجود…
Read More...

پاکستان

نامور اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور عطاء الرحمان نے ان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ پاکستان میں قیام کے دوران وہ اعلیٰ حکومتی عہدے داروں سے بھی…
Read More...

National

کالم

کھیل

مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا فیصل آباد: مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا، مارخورز نے پہلے بیٹنگ کی لیکن پوری ٹیم 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی فائنل میچ کے مین آف دی میچ ساجد خان رہے۔ قومی ایونٹ کا فائنل میچ بھی فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا،پہلے کھیلتے ہوئےمارخورزکی ٹیم 122 رنز بنا سکی۔ فخر زمان 46 رنز بنا کر ٹاپ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں